-
شہید صدر اور انکے ساتھی شہداء کا چالیسواں، آیت اللہ رئیسی کی اہلیہ کا خطاب، ہزاروں حاضرین کی آنکھیں ہوئی نم
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۱شہید رئیسی کی اہلیہ نے کہا: جن لوگوں کو معاشرے میں انصاف قائم کرنا ہے حقیقت میں وہ خود عوام ہے اور اسکے لئے ان میں بصیرت ہونی چاہیے۔
-
ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ 95 ممالک میں بھی ہو گی
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۰ایران کے آئین کی نگراں کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ اندرون ملک انسٹھ ہزار شعبوں اور بیرون ایران پنچانوے ملکوں میں ہوگی۔
-
اسماعیل ہنیہ کی ہمشیرہ کی شہادت، عالمی قوانین کو پیروں تلے روندتا اسرائیل
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۹تحریک حماس نے اس تحریک کے سیاسی بیورو کے سربراہ کی بہن کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عرب، اسلامی ممالک اور دنیا کے آزاد لوگوں سے صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے کے لیے ہر سطح پر دباؤ بڑھانے کی درخواست کی ہے۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں آج بھی درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
"اسلامی اتحاد اور شہدائے غزہ" شہید رئیسی کی فکر اور مخلصانہ خدمات کو تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۶تحریک اتحاد بین المسلمین پاکستان کی جانب سے شہید صدر ابراہیم رئیسی ان کے ساتھیوں اور شہدائے غزہ کی یاد میں ایک کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ مقررین نے عالم اسلام اور خطے کی مظلوم اقوام کے دفاع کے لیے شہید ایرانی صدر کے افکار پر عمل کرنے پر زور دیا۔
-
فلسطین کی تحریک استقامت نے دہشتگرد اسرائیل کو جنگ کے میدان میں لوہے کے چنے چبانے پر مجبور کر دیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹غزہ کے خلاف دو سو ساٹھ روز سے جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کے باوجود فلسطین کی تحریک استقامت نے اپنی پوری توانائی سے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کی دہشتگردانہ کاروائیاں جاری، غزہ پر تازہ وحشیانہ حملے میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۳غزہ کے مختلف علاقوں پر تازہ حملوں میں دو سو ستر سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئےفلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں سات اکتوبر دوہزار تيئس سے اب تک سینتیس ہزار پانچ سو اکاون فلسطینی شہید ہوچکے ہيں۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳غاصب صیہونی حکومت نے غزہ پٹی میں ایک گھر پر حملہ کر کے دو خواتین کو شہید اور بارہ افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
غزہ کی تباہ کن صورتحال پر اقوام متحده کا انتباه
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے غزہ کی تباہ کن صورتحال کو مزید خراب بتاتے ہوئے اس پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے پیر کی شام اعلان کیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں صیہونی فوجیوں کے حملوں میں مزید 83 عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔