-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹صیہونی حکومت نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائیل کا ڈرون حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے جنوبی لبنان کے ایک علاقے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
غزہ خاک و خون میں
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹گذشتہ ایک سو چونتیس دنوں سے غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے جاری ہیں اور آج پھر رفح پر تازہ بمباری میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے
-
صیہونی بمباری میں مزید 4 صحافی شہید
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۴غزہ میں حکومت فلسطین کے اطلاع رسانی کے دفتر نے غزہ کے مختلف علاقوں پر جاری صیہونی جارحیت میں چار اور صحافیوں کی شہادت کی خـبر دی ہے۔
-
عالمی ادارۂ صحت کی حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کی ضرورت پر تاکید
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ نے غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے معاشی مسائل کے بھیانک نتائج پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷غاصب صیہونی فوج نے جمعے کو بھی غزہ کے شمال و جنوب کے رہائشی علاقوں کو کئی بار جارحیت اور ہوائي حملوں کا نشانہ بنایا جن میں اب تک کئی فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کی بمباری سے 11افراد شہید
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰جنوبی لبنان کے النبطیہ علاقے پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کرگیارہ ہوگئی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کا حملہ، چوبیس گھنٹے میں 103 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸فلسطین کی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کی بمباری میں غزہ میں ایک سو تین فلسطینی شہید اور ایک سو پینتالیس دیگر زخمی ہوئے۔
-
حزب اللہ لبنان کے پانچ جانبازوں کی شہادت
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۷حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ منگل کی صبح کو اس کے پانچ جانباز جارح صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے۔
-
غزہ اور غرب اردن پر صیہونی فوج کے حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر تازہ صیہونی جارحیت میں مزید کئی نہتے مظلوم فلسطینی عام شہری شہید و زخمی ہوگئے۔