-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید اور 368 زخمی
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسوایک فلسطینی شہید اور تین سو اڑسٹھ فلسطینی زخمی ہوئے ہيں۔
-
غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری، 18 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵غزہ کے نہتے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ پٹی کے شہیدوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے کے آغاز سے اب تک فلسطینی شہیدوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی شدید بمباری ، چوبیس گھنٹے میں 100 فلسطینی شہید
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴صیہونی حکومت نے مشرقی اور جنوبی خان یونس میں اپنے فضائی حملے دوبارہ شروع کردیئے ہیں۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 19453 ہوگئی
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۵غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونےو الوں کی تعداد انیس ہزار چار سو ترپن جبکہ زخمیوں کی تعداد باون ہزار تین سو تک پہنچ چکی ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت: غزہ میں حفظان صحت کا نظام پوری طرح بکھر رہا ہے
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲عالمی ادارہ صحت نے غزہ کے حفظان صحت کے نظام کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے صورت حال کو ناگفتہ بہ قرار دیا ہے۔
-
صیہونی فوج کی بمباری میں ایک اور صحافی شہید
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۲فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری میں ایک فلسطینی صحافی "حنین القطشان" شہید ہوگیا ہے۔
-
جزیره کیش میں دفاع مقدس کے گمنام شہید کا جلوس جنازه
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱دفاع مقدس کے گمنام شہید کی تشییع جنازہ میں جزیره کیش کے رہائشیوں اور سیاحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے دسیوں بے گھر اور زخمی فلسطینیوں کو زندہ دفن کردیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴موصولہ رپورٹ کے مطابق غاصب اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں ایک اور انسانیت سوز کارروائی کرتے ہوئے دسیوں بے گھر اور زخمی فلسطینیوں کو زندہ دفن کردیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 12 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴غزہ میں صیہونی جنگی طیاروں نے ایک اور اسکول پر بمباری کردی۔