SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہید

  • غاصب صیہونی فوجیوں کی الشفا اسپتال پر بمباری، ساٹھ فلسطینی شہید اور زخمی

    غاصب صیہونی فوجیوں کی الشفا اسپتال پر بمباری، ساٹھ فلسطینی شہید اور زخمی

    Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۷

    غاصب صیہونی حکومت نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے الشفا اسپتال پر وحشیانہ بمباری کر دی۔

  • غزہ پر صیہونی بمبار طیاروں کی وحشیانہ بمباری، بائیس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    غزہ پر صیہونی بمبار طیاروں کی وحشیانہ بمباری، بائیس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷

    غزہ کے مرکز میں واقع البریج کیمپ پر صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کے حملے میں بیس سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • حماس: صیہونی فوج غزہ میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کر رہی ہے

    حماس: صیہونی فوج غزہ میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کر رہی ہے

    Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶

    تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب اسرائيلی حکومت ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کر رہی ہے۔

  • غزہ پر غاصب فوج کی بمباری میں 2 ہزار سے زیادہ اسکولی بچے شہید

    غزہ پر غاصب فوج کی بمباری میں 2 ہزار سے زیادہ اسکولی بچے شہید

    Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳

    غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں دو ہزار سے زیادہ اسکولی بچوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہے۔

  • 45 سے زیادہ ممالک کے سفیروں کی طرف سے فلسطینی نوجوانوں کی استقامت کی حمایت کا اعلان

    45 سے زیادہ ممالک کے سفیروں کی طرف سے فلسطینی نوجوانوں کی استقامت کی حمایت کا اعلان

    Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷

    45 سے زیادہ ممالک کے سفیروں اور سینیئر سفارت کاروں نے غاصب اسرائیلی حکومت کے ذریعہ نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کے بھیانک جرائم کی مذمت اور فلسطینی نوجوانوں کی استقامت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • جبالیا کیمپ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری، انیس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    جبالیا کیمپ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری، انیس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۷

    پریس ذرائع کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے شمال میں جبالیا کیمپ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں مزید انیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔

  • غزہ میں 24 گھنٹے کے دوران 11 اسرائیلی فوجی ہلاک

    غزہ میں 24 گھنٹے کے دوران 11 اسرائیلی فوجی ہلاک

    Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰

    غزہ پٹی میں ہلاک ہونے والے اسرائيلی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 11 ہوگئی ہے۔

  • جبالیا کیمپ پر غاصب اسرائیل کی بربریت اس کی جارحانہ ماہیت کی غماز ہے: حماس

    جبالیا کیمپ پر غاصب اسرائیل کی بربریت اس کی جارحانہ ماہیت کی غماز ہے: حماس

    Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۶

    تحریک حماس نے جبالیا کیمپ پر جارح صیہونی حکومت کی بمباری کو اس غاصب حکومت کی جارحانہ فطرت کا مظہر قرار دیا ہے-

  • غزہ میں جبالیا کیمپ پر غاصب اسرائیلی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں  متعدد فلسطینی شہید

    غزہ میں جبالیا کیمپ پر غاصب اسرائیلی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں  متعدد فلسطینی شہید

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۳

    غاصب اسرائيلی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج منگل کو غزہ پٹی کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ پر وحشیانہ بمباری کرکے کم سے کم 50 مظلوم فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

  • غزہ پر آج کے حملے میں ایک سو پچیس شہید، پچاس زخمی

    غزہ پر آج کے حملے میں ایک سو پچیس شہید، پچاس زخمی

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲

    خبری ذرائع نے غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائیل کے کل رات کے وحشیانہ حملوں کے بعد منگل کی صبح کو بھی ان حملوں کے جاری رہنے کی خبر دی ہے

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۶ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS