Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۴
منبر پر آنے والےافراد کا کام لوگوں تک اسلام اور دین کے احکامات پہنچانا اور عوام کو اسلام اور قرآن سے شناسائی کرانا ہے اور یہ کام وہی شخص کر سکتا ہے جو خود احکام دین کو جانتا ہو اور اسلام و قرآن کے نورانی احکام ومعارف سے آشنا ہو اسی لئے تبلیغ کرنے والے کا مقام مرجع تقلید کے مقام سے کچھ کم نہیں ہے۔