• شہید مرتضی مطہری اور روز معلم !

    شہید مرتضی مطہری اور روز معلم !

    May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰

    اگرچہ ہر دن روز معلم ہے، لیکن ایک خاص دن کو ان سے منسوب کرنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ان کے مقام اور رتبے کو قومی سطح پر بلند کیا جائے، یعنی استاد کے احترام کا دن، استاد کی خدمات کی قدردانی کا دن، استاد کی حوصلہ افزائی کا دن، استاد سے ایک نئے جذبے کے ساتھ تجدید عہد کا دن، معاشرے میں استاد کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا دن، آج ہم اپنے اساتذہ کرام سے بھی تجدید عہد کرتے ہیں کہ ہم کبھی ان کی زحمتوں کو رائیگاں نہیں ہونے دیں گے۔

  • یوم معلم اور شہید مرتضی مطہری

    یوم معلم اور شہید مرتضی مطہری

    May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران میں شہید مرتضی مطہری کے یوم شہادت کو یوم معلم کا نام دیا گیا ہے۔ اس روز ان سے منسوب کرنے کا مقصد ان کے مقام اور رتبے کو بلند کرنا اور علمی کاوشوں کو اجاگر کرنا ہے۔

  • ایرانی نوجوان امریکا اور صیہونیزم کی ذلت و شکست کا مشاہدہ کریں گے، رہبر انقلاب اسلامی

    ایرانی نوجوان امریکا اور صیہونیزم کی ذلت و شکست کا مشاہدہ کریں گے، رہبر انقلاب اسلامی

    May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۷

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن تمام تر تشہیراتی مہم کے باوجود اپنی سازشوں میں ناکام رہےگا اور ایران کے نوجوان امریکا کی شکست اور صیہونیزم کی ذلت کا مشاہدہ کریں گے۔

  • رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اساتذہ کی ملاقات

    رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اساتذہ کی ملاقات

    May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے یوم معلم کی آمد کی مناسبت سے ملک کے بعض معلمین اور مدرسین نے ملاقات کی۔