-
شیخ ابراهیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۵نائجیریا کی اسلامی موومنٹ نے ایک بار پھر پر امن احتجاجی مظاہرے کر کے نائجیریا کے شیعوں کے قائد آیت اللہ ابراهیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۸نائیجیریا کے عوام نے اپنے ملک میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کو زیرحراست رکھے جانے کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
نائیجریا کے اسیر مسلم رہنما کی صحافیوں سے ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۰خصوصی رپورٹ - زاویہ نگاہ 14/ 01/ 2018
-
نائیجیریا کے عوام کی حمایت کا شکریہ ادا کرتا ہوں، آیت اللہ زکزکی
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۶نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی نے ابوجا کے ایک اسپتال میں صحافیوں سے ملاقات کی اور نائیجیریا کے عوام کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔
-
شیخ زکزکی دوسال کے بعد نامہ نگاروں کے درمیان
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۵نائجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی دو سال کے بعد نامہ نگاروں کے درمیان حاضر ہوئے اور اپنے ملک کے عوام کا، ان کی حمایت کرنے کے سبب شکریہ ادا کیا۔
-
نائجیریا کے مذہبی رہنما شیخ زکزکی 2 سال بعد منظرعام پر
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی 2 سال کی حراست کے بعد صحافیوں کے سامنے حاضر ہوئے ہیں۔
-
نائیجیریا : آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
نائیجیریا: آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۸نائیجیریا کے شہر کدونا میں اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں کے مظاہرے پر پولیس فائرنگ میں کم از کم دو افراد شہید اور بیس سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
شیخ زکزکی کے خلاف حکومت نائیجیریا کی سازش
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے ایک سینیئر رکن نے اس تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ الزکزکی کی شہادت کے لئے حکومت نائیجیریا کی سازش کو بے نقاب کیا ہے۔
-
شیخ ابراهیم زکزکی کی رہائی کے لئے برطانیہ میں مظاہرہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۲مظاہرین نے نائجیریا کی اسلامی موومنٹ کے رہنماشیخ ابراهیم زکزکی کی غیر قانونی گرفتاری اور ان پر تشدد کے خلاف برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔