-
نائجیریا کے شیعوں کے قائد کی رہائی کے لئے مظاہرے
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۳نائجیریا کی اسلامی موومنٹ کی خواتین نے اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کے قائد شیخ ابراهیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
شیخ ابراہیم زکزکی کی حالت تشویشناک
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۷نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کے بھائی یعقوب زکزکی نے ان کی حالت کے تشویشناک ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ ابراہیم زکزکی کو اس وقت قید خانے میں طبی امداد کی اشد ضرورت ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱نائیجیریا کے صوبہ اکیتی کے گورنر نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے -
-
نائیجیریا میں آیت اللہ شیخ زکزکی کے حامی مظاہرین پر پولیس کا حملہ
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۵نائیجیریا کی پولیس نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے
-
نائیجریا میں عدالت کےحکم کے باوجود آیت اللہ زکزکی کو رہا نہ کیے جانے کی مذمت
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۲اہم تجزیہ
-
پرامن مظاہرین پر نائیجیریا کی پولیس کا حملہ
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵نائیجریا کی پولیس نے دارالحکومت ابوجا کی سڑکوں پر احتجاج کرنے والے پرامن مظاہرین کو تشدد اور شیلنگ کا نشانہ بنایا ہے۔
-
آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لیے نائیجیریا کی سڑکوں پر مارچ
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۱نائیجریا کے شیعہ مسلمانوں نے اپنے ہردلعزیز رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
نائیجیریا: آیۃ اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۰نائیجیریا کے مسلمانوں نے ایک بار پھر تحریک اسلامی کے رہنما آیۃ اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کے حق میں نائیجریا کے عوام کا مظاہرہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۷نائیجریا کے مسلمانوں نے ایک بڑا مظاہرہ کرکے تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے-
-
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے قائد آیۃ اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا حکم
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۸نائیجیریا کی عدالت نے اسلامی تحریک کے سربراہ آیۃ اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔