دنیا بھر کے مسلمانوں اور انسانی حقوق تنظیموں کی جانب سے نائیجیریا میں شیعہ آبادی کے ساتھ اس ملک کی فوج اور سیکورٹی فورس کے غیر انسانی اور تشددآمیز رویے پر احتجاج میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
نائیجیریا میں سول سوسائٹی کے سرگرم رہنماوں نے باضابطہ طور پر آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے
نائیجریا کی تحریک اسلامی نے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کے حقوق کی پامالی پر سنجیدگی سے توجہ دیئے جانے پر تاکید کی ہے-
نائیجیریا کے مسلمانوں نے ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کرکے اپنے ملک کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیح ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا -
نائیجیریا کے عوام اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے بدستور مظاہرے کر رہے ہیں۔
نائجیریا کے مسلمان رہنما آیت اللہ شیخ زکز کی رہائی کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے
نائیجیریا میں ایک بار پھر لوگوں نے بڑی تعداد میں فوج اور سیکورٹی اہلکاروں کے مظالم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
نائجیریا کے سپریم کورٹ نے آیتہ اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔
نائجیریا کے عوام ایک بار پھر آیۃ اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
نائیجیریا کے معروف اور دلیر مذہبی پیشوا آیت اللہ ابراہیم زکزکی کو جو جیل میں بند ہیں ، حضرت امام علی رضا (ع) کے روضے کے پرچم سے نوازا گیا ہے