-
آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی پر تاکید
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے، جو افریقی ملکوں کے دورے پر ہیں، نائیجیریائی حکام سے ملاقات میں تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی جسمانی حالت کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہارکیا ہے۔
-
نائیجیریا: آیت اللہ شیخ زکزکی کی جسمانی حالت تشویش ناک
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی بیٹی نے کہا ہے کہ ان کے والد کی جسمانی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ سات مہینے پہلے فوج نے ان کے گھر پر حملہ کر کے انھیں زخمی کرنے کے بعد گرفتار کر لیا تھا اس کے علاوہ ان کے تین بیٹوں سمیت ان کے سینکڑوں حامیوں کو قتل کر دیا تھا۔
-
نائجیریا: آیت اللہ شیخ زکزکی کی حالت تشویشناک
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۶نائجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ کی جسمانی حالت بگڑتی جارہی ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۹نائجیریا کے مسلمانوں نے ایک مظاہرے کے دوران آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکا عالمی دہشت گردی کا سرچشمہ
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۸نائیجیریا کے ایک رہنما نے امریکا کو عالمی دہشت گردی کا سرچشمہ قرار دیا ہے۔
-
نائیجیریا کے معروف انقلابی عالم دین آیت اللہ زکزکی کی حالت ٹھیک نہیں ہے
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۶نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے اعلان کیا ہے کہ جیل میں آیت اللہ زکزکی کی حالت دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے-
-
نائیجیریا میں مظاہرے ،آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۶نائیجیریا کے عوام نے ملک گیر مظاہرے کرکے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فوج زاریا شہر میں قتل عام کی ذمہ دار ہے: آیت اللہ ابراہیم زکزکی کے واحد زندہ بیٹے کا بیان
Jan ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۰نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے فوج کو زاریا شہر میں قتل عا م کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
مجھے والد اور والدہ کے بارے میں کچھ نہیں بتایا جا رہا: آیت اللہ زکزکی کی بیٹی بدیعہ زکزکی
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۴نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ زکزکی کی بیٹی کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے والد اور والدہ کے بارے میں کچھ نہیں بتایا جارہا ہے کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہیں.
-
نائیجیریا، آیت اللہ الزکزاکی کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۳نائیجیریا کے مختلف شہروں میں آیت اللہ الزکزاکی کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔