-
بلالِ دوران کے فدائیوں کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹گزشتہ پیر کو نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ لے کر پر امن مظاہرہ کیا گیا جس پر پولیس نے فائرنگ کر کے دسیوں افراد کو شہید و زخمی کر دیا ۔بعض رپورٹوں میں شہدا کی تعداد گیارہ تک بتائی گئی ہے۔ان میں سے آٹھ شہدا کی تشییع جنازہ آج انجام پائی۔
-
دنیا کے پچاس دانشوروں کا آیت اللہ زکزکی کو رہا کرانے کا مطالبہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹دنیا کے پچاس دانشوروں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی شیخ ابراہیم زکزکی کو علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آیت الله زکزکی کی رہائی ما مطالبہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
شیخ زکزکی کے طرفداروں پر سیکورٹی اہلکاروں کا تشدد/ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۵پیر کے روز نائیجیریا میں شیخ زکزکی کے طرفداروں کے ساتھ سیکورٹی اہلکاروں کی ہونے والی جھڑپوں میں کم سے کم چھے افراد شہید ہو گئے۔
-
نائیجیریا میں مظاہرین کے خلاف تشدد اور طاقت کے استعمال کی ایران کی جانب سے مذمت
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں پیر کے روز ہونے والی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مظاہرین کے خلاف تشدد اور طاقت کا استعمال کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
ایک خوبصورت تصویر جسے نظر لگ گئی!
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴اس تصویر میں بلال دوراں آیت اللہ ابراہیم زکزکی اپنے چھے شہید فرزندوں کے ہمراہ دیکھے جا سکتے ہیں۔
-
نائیجیریا میں شیخ زکزاکی کے حامیوں پر حملہ 6 شیعہ مسلمان شہید
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر نائیجیریا کی حکومت کی طرف سے جارحیت اوربربریت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شیخ زکزکی کی حمایت میں لندن میں اجتماع
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۱برطانیہ کی سول سوسائٹی کے لوگوں نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت کے بارے میں تشویش کا اظہار
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۵ایرانی ڈاکٹروں کی انجمن نے اقوام متحدہ اور حکومت نائیجیریا سے اسلامی تحریک رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی علاج کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان کی فضا " شیخ زکزکی کو رہا کرو" کے نعروں سے گونج اٹھی
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت اس ملک کے کئی علاقوں اور شہروں میں نماز جمعہ کے بعد نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے گئے۔