-
شیخ زکزکی کو رہا کیا جائے، تہران کے خطیب جمعہ کی تاکید
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۰تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قید سے ان کی فوری رہائی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
تہران میں نائجیریا کے سفارتخانے کے سامنے شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴مظاہرین نے نائجیریا میں شیعہ مسلمانوں پر ظلم و بربریت کو روکے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
شیخ زکزکی کے حامیوں پر نائیجیریا کی فوج کی فائرنگ
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۴نائیجیریا کے فوجیوں نے اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے میں شریک لوگوں پر حملہ کرکے کم سے کم ایک شخص کو شہید اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا۔
-
شیخ زکزکی کی حمایت میں تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا کی ریلی
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۱تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے ایک احتجاجی ریلی نکال کر نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ زکزکی سے یکجہتی کا اظہار کیا جن کو انتہائی سخت حالات میں بھی نائیجیریا کی حکومت جیل میں قید کئے ہوئے ہے۔
-
آیت اللہ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والوں پر پولیس کی فائرنگ
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۳نائیجیریا کی سیکورٹی فورس نے، اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والوں پر ایک بار پھر فائرنگ کی ہے۔
-
آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے پاکستان میں مظاہرہ
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۴پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں، نماز جمعہ کے بعد نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرہ کیا گیا۔
-
پاکستان میں شیخ زکزکی کی رہائی کیلئے مظاہرے
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷نائیجیریا کے معروف مذہبی سکالر شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ نائیجیریا کی اسرائیل و سعودی نواز حکومت کی قید میں ہیں جبکہ ان کے بچوں کو بھی شہید کردیا گیا ہے۔
-
شیخ زکزکی کے حامیوں پر پھر ہوئی فائرنگ ۔ ویڈیو+تصاویر
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۱نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں پارلیمنٹ کے قریب اکٹھا ہو کر مظاہرہ کرنے والوں پر نائیجیرین پولیس نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہو گئے۔ مظاہرین نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما شیخ ابراہیم کی زکزکی کی غیر قانونی قید سے رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے۔واضح رہے کہ ملک کی عدالت عظمیٰ نے شیخ کی رہائی کا حکم دے دیا ہے مگر حکومت انہیں آزاد کرنے سے انکار کر رہی ہے۔
-
آیت اللہ ابراہیم زکزکی کو کچھ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہو گی، اسلامی تحریک نائیجیریا
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۰نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے اپنے اسیر رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی جسمانی صورت حال کے بارے میں حکومت کو سخت خبر دار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ سے آیت اللہ ابراہیم زکزکی کو رہا کروانے کا مطالبہ
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳ایران کے انسانی حقوق مرکز نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کو رہا کرانے اور ان کے علاج کی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے فوری اقدامات عمل میں لائے۔