-
شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۰بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ظلم و ستم اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ ہوا ہے۔
-
بحرینی عوام کا کفن پوش مظاہرہ
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین اور بحرینی عوام کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمے کی سماعت کے موقع پر بحرینی عوام کفن پہن کر سڑکوں پر نکل آئے اور اپنے ہر دلعزیزرہنما کی حفاظت اور دفاع کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
آیت اللہ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی کارروائی ایک بار پھر ملتوی
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹بحرینی عدالت نے اس ملک کے بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی- دوسری جانب عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجباء کے سربراہ نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف کسی بھی طرح کی جارحیت پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل خلیفہ کے جارحانہ اقدامات کا جواب دیا جائے گا۔
-
شیخ عیسیٰ قاسم بحرینی عوام کے ہردل عزیز رہنما
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸بحرین کے عوام، علماء اور سیاسی اور مذھبی شخصیات نے کہا ہے کہ بحرین کے ممتازعالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کے خلاف ہر طرح کی سازش کا بھرپور طریقے سے مقابلہ کیا جائے گا ۔
-
بحرین، شیخ عیسی قاسم کے حق میں مظاہرے بدستور جاری
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۵بحرین میں شیخ عیسی قاسم کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
پیغام جو آیت اللہ عیسیٰ قاسم اپنی تلاوت سے دے رہے ہیں ! ۔ ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷آیت اللہ عیسیٰ قاسم قرآن کریم کی تلاوت کر رہے ہیں۔ منظر عام پر آنے والی اس ویڈیو میں جن آیات کی تلاوت سنی جا سکتی ہے،وہ بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کے پیش نظر بہت معنیٰ خیز ہیں۔اس ویڈیو میں سورۂ مبارکہ نساء کی آیت نمبر ۹۳ اور ۹۵ کو ملاحظہ کیا جا سکتا ہے جن میں مومنین کے قتل کے عذاب اور دشمنان اسلام کے خلاف قیام کا تذکرہ ہوا ہے۔
-
شیخ عیسی قاسم کے گھر پرحملہ، حکومت کی بڑی حماقت ہوگي: آل خلیفہ کو انتباہ
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰بحرینی شیعوں کے رہنما آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کے نمائندے شیخ عبداللہ الدقاق نے کہا ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ بحرینی حکومت کی بہت بڑی حماقت ہوگی اور آل خلیفہ حکومت کو یہ حملہ مہنگا پڑےگا۔
-
بحرین میں دھماکہ
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱بحرین کے دارالحکومت منامہ میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینیوں کا مظاہرہ
Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۰ہزاروں بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ کے الدراز علاقے میں اپنے ممتاز رہنما آیۃ اللہ شیح عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے-
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کے وسیع مظاہرے بدستور جاری ہیں۔