-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے جاری
Oct ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴بحرین میں آل خلیفہ کے نسل پرستانہ اور تشدد آمیز اقدامات کے خلاف عوام کے مظاہرے بدستور جاری ہیں۔
-
بحرین میں شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں جاری دھرنا
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۹بحرین میں آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں اس ملک کے عوام کا دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
آیت اللہ عیسی قاسم کے مقدمے کے پیچھے سعودی عرب کا ہاتھ
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۶تحریک الاحرار بحرین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمے کے پیچھے اصل ہاتھ سعودی عرب کا ہے۔
-
شہریت سلب کرنا، بین الاقوامی قانون کے منافی: علاء الدین بروجردی
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۵ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت سلب کر لئے جانے کے آل خلیفہ حکومت کے اقدام کو بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیا ہے۔
-
بحرین میں حکومت مخالف عوامی مظاہرے
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۸بحرین میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف عوام کے مظاہرے بدستور جاری ہیں۔
-
بحرین کے بزرگ مذہبی رہنما کے خلاف مقدمے کی سماعت
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۶بحرین کے معروف مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی کارروائی کے موقع پر لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔
-
پوری دنیا کی مختلف تنظیموں اور انجمنوں کی جانب سے آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۰پوری دنیا کی مختلف تنظیموں اور انجمنوں نے بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کی ہے۔