-
بحرینی قوم آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے، جمعیت الوفاق
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸بحرین کی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ بحرینی قوم اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے اور وہ اپنے انقلابی عزم پر قائم رہے گی۔
-
شیعیان بحرین کے رہنما کا مشہدالمقدس کا سفر
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲شیعیان بحرین کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم شمال مشرقی ایران کے مقدس شہر مشہد پہنچے ہیں۔
-
بحرینی عوام کے قتل عام کو روکنے کا مطالبہ
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور آیت اللہ العظمی سیستانی کی ملاقات کو آل خلیفہ حکومت کیلئے انتباہ اور اہم پیغام قرار دیا ہے۔
-
بحرین: آمریت مخالف رہنما کو عمر قیدکی سزا کا حکم
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۶بحرین کی ایک عدالت نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کو عمر قید کا حکم سنایا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۳بحرینی عوام نے الدراز کے علاقے میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ان سے یکجہتی کے اظہار کے لئے بہت بڑی ریلی نکالی ہے۔
-
بحرین کی آواز | Arabic sub Urdu
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۰آیا بحرین میں بیگانے و قابض حکمرانوں کی شہریت منسوخ کی جانی چاہئے یا شیخ عیسی قاسم جیسے حقیقی بحرینی باشندے کی ؟ حقائق جانئے اس کلپ میں۔
-
شیخ عیسی قاسم کے علاج میں بحرینی حکومت کا کوئی کردار نہیں
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
آیت اللہ عیسی قاسم کی بحرین سے منتقلی
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
شیخ عیسی قاسم کی جسمانی حالت کی خرابی کا ذمہ دار حکومت بحرین
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے نمائندے نے کہا ہےکہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی جسمانی حالت کی خرابی کا ذمہ دار حکومت بحرین ہے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم علاج کے لئے بیرون ملک روانہ
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸بحرین کی ظالم شاہی حکومت نے عوامی دباؤ کے سامنے گھٹنےٹیک دئے اور سرانجام اس نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے اور اطلاعات ہیں کہ وہ الدراز شہر میں اپنے گھر سے لندن جانے کے لئے منامہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچ چکے ہیں۔