-
حزب اللہ کا بیان، صیہونی حکومت کی تباہی قریب ہے
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے گزشتہ روز غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس حکومت کے جرائم میں اضافہ اس کے خاتمے کا پیش خیمہ ہے اور ہم مزاحمت کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
اسرائیل صرف میزائلوں اور بندوقوں کی ہی زبان سمجھتا ہے
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اسرائیل صرف میزائلوں اور بندوقوں کی زبان سمجھتا ہے۔
-
غاصب صیہونی ریاست تباہی کے دہانے پر ہے: حزب اللہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ عارضی صیہونی حکومت رو بزوال ہے اور تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔
-
میشل عون صیہونی اور تکفیری دشمن سے جنگ کے دوران مقاومت کے حامی تھی: نعیم قاسم
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے فوج، قوم اور استقامت کے اتحاد اور لبنانی سمندری حقوق کے حصول پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ میشل عون صیہونی اور تکفیری دہشت گرد دشمن کے خلاف جنگ میں استقامت کے حامی تھے۔
-
لبنانی حقوق کےلئے بھیک مانگنے کا دور ختم ہوگیا: شیخ نعیم قاسم
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲حزب اللہ لبنان کےنائب سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اس وقت تک کریش گیس فیلڈ میں انویسٹمنٹ نہیں کرسکتی جب تک لبنان اپنے سمندری وسائل حاصل نہیں کرلیتا اور لبنانی حق کےلئے بھیک مانگنے کا دور ختم ہوگیا ہے۔
-
اسرائیل سے تعلقات کی بحالی بہت بڑی غلطی ہے، منامہ کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا: حزب اللہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴حزب اللہ لبنان نے بحرین کے اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بہت بڑے جرم اور غلطی سے تعبیر کیا ہے۔
-
سعودی عرب معافی مانگے: حزب الله
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸حزب الله کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے سعودی عرب سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اس بات کی فکر لاحق ہو گئی ہے کہ اس نے اپنے حامیوں کو جو رقم دی وہ اس سے اپنے سیاسی مفادات حاصل کرنے میں ناکام رہا۔
-
نیا مشرق وسطی بنانے کی امریکی سازش ناکام ہوگئی: حزب اللہ لبنان
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا ہےکہ نئے مشرق وسطی کے قیام کی امریکی کوشش ناکام ہو گئی ہے
-
لبنان کے لیے ایرانی تیل کی سپلائی امریکی پابندیوں کی موت ہے، حزب اللہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۸حزب اللہ کے نائب سربراہ نے ایران سے لبنان کے لیے تیل کی سپلائی کو امریکہ کے مقابلے میں بہت بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
جنگ کے خواہاں نہیں لیکن دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے ، حزب اللہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۱حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنانی عوام کو یقین ہے کہ حزب اللہ ہمیشہ ان کے ساتھ رہے گي اور حزب اللہ نے لبنانی عوام کی مدد کے لئے اپنے تمام وسائل کو استعمال کیا ہے ۔