-
جنگ کے خواہاں نہیں لیکن دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے ، حزب اللہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۱حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنانی عوام کو یقین ہے کہ حزب اللہ ہمیشہ ان کے ساتھ رہے گي اور حزب اللہ نے لبنانی عوام کی مدد کے لئے اپنے تمام وسائل کو استعمال کیا ہے ۔
-
صہیونی دشمن جارحیت کی صورت میں ہمارے سخت جواب کا انتظار کرے: حزب اللہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳صہیونی دشمن جارحیت کرے گا تو حزب اللہ اسے منہ توڑ جواب دے گی، یہ دو ٹوک بات حزب اللہ لبنان کے عہدے دار نے کہی ہے۔
-
استقامت ہر طرح کی مقابلہ آرائی کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہے : حزب اللہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے ہر طرح کے سخت ترین حالات کے باوجود صیہونی دشمن کی جارحیتوں کا جواب دینے کے لئے استقامت کی آمادگی پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت روبہ زوال اور سقوط کے دھانے پر ہے
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۶صیہونی حکومت کا شیرازہ بکھرنے کے لئے ہرچيز تیار ہے، صیہونیوں کی ایک حماقت سے مستقبل کی جنگ میں ان کے کشتوں کے پشتے لگ جائيں گے۔
-
حزب اللہ استقامتی محاذ کا ایک کامیاب نمونہ عمل ہے: صدر ایران
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے صدر ایران آیت اللہ رئیسی سے ملاقات کی۔
-
غزہ کی بارہ روزہ جنگ میں فلسطین کے ساتھ انٹیلی جینس تعاون کیا: حزب اللہِ لبنان
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵صیہونی حکومت کو خوار کرنے والی غزہ کی حالیہ بارہ روزہ جنگ میں فلسطین کی استقامتی تنظیموں کو حزب اللہ لبنان کا انٹیلیجینس سپورٹ حاصل تھا، یہ انکشاف حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی فتح پر شیخ نعیم قاسم کا اہم انٹرویو
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲حزب اللہ لبنان کے نائب سکریٹری جنرل نے فلسطینی گروہوں کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کی شکست فاش کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جب اسرائیل ایک محاذ کا کچھ نہیں بگاڑ سکا تو وہ پورے مزاحمتی محاذ سے کیسے جنگ کر سکتا ہے۔
-
جنرل سلیمانی، مزاحمتی محاذ اور عالم اسلام کے شہید ہیں: حزب اللہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۸لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے نائب سکریٹری جنرل نے جنرل قاسم سلیمانی کو مزاحمتی محاذ اور عالم اسلام کا شہید قرار دیا ہے۔
-
شہید سلیمانی امریکہ کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار تھے: حزب اللہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳حزب اللہ کے رہنما کا کہنا ہے کہ استقامتی محاذ کی کامیابی اور فتحمندی کا سہرا شہید قاسم سلیمانی کے سرجاتا ہے۔
-
خطے کی عرب حکومتیں کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ نہیں تھیں، ہم اپنی طاقت بڑھا رہے ہیں: حزب اللہ لبنان
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۱لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ خطے کی غدار عرب حکومتیں کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ نہیں رہیں اور نہ ہی انھوں نے کبھی استقامتی محاذ کا ساتھ دیا ہے۔