SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

شیعوں کا قتل عام

  • فرانس: نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کی اجتماعی قبر کی تصاویر نشر

    فرانس: نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کی اجتماعی قبر کی تصاویر نشر

    Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۶

    فرانس کے ٹی وی چینل نے نائیجیریا میں شیعوں کی اجتماعی قبروں کی تصاویر نشر کی ہیں۔

  • مجلس وحدت مسلمین کے ایک عہدیدار کا قتل

    مجلس وحدت مسلمین کے ایک عہدیدار کا قتل

    Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۸

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رفاہی امور کے سربراہ سید امداد حسین جعفری کو شھید کردیا گیا ہے۔

  • پاکستان: کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، تین شیعہ مسلمان شہید

    پاکستان: کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، تین شیعہ مسلمان شہید

    Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۷

    پاکستان کے شہر کراچی میں دہشت گردوں کے حملے میں تین شیعہ مسلمان شہید ہو گئے۔

  • بنگلہ دیش: تکفیری دہشت گردوں نے ایک شیعہ ڈاکٹر کو شہید کردیا

    بنگلہ دیش: تکفیری دہشت گردوں نے ایک شیعہ ڈاکٹر کو شہید کردیا

    Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۸

    داعش کے تکفیری دہشت گردوں نے بنگلہ دیش میں ایک شیعہ ڈاکٹر کو شہید کردیا ہے ۔

  • داعش نے دو برسوں کے دوران اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا: اقوام متحدہ کی رپورٹ

    داعش نے دو برسوں کے دوران اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا: اقوام متحدہ کی رپورٹ

    Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۰

    اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ دو برسوں میں داعش کے دہشت گردوں نے اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔ عراق میں داعش کے ہولناک جرائم کی مختلف رپورٹیں موصول ہو رہی ہیں - اس سلسلے میں اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں اعلان کیا ہےکہ گزشتہ دوبرسوں میں داعش کے دہشت گردوں نے اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا ہے -

  • ایک شام نائیجیریا کے مظلوموں کے نام

    ایک شام نائیجیریا کے مظلوموں کے نام

    Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۳

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے دار الحکومت لکھنؤ میں نائیجیریا کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں " ایک شام نائیجیریا کے مسلمانوں کے نام " کے زیر عنوان ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا-

  • نائیجیریا میں مسلمانوں پر فوج کے حملوں کی مذمت

    نائیجیریا میں مسلمانوں پر فوج کے حملوں کی مذمت

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۷

    نائیجیریا کے مسلمانوں پر فوج کے حملے پر ردعمل کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس واقعے کی سنگینی کے باعث ہیومن رائٹس واچ نے آخرکار مجبور ہو کر مسلمانوں پر نائیجیریا کے فوجیوں کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کی ہے-

  • نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل کی مذمت

    نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل کی مذمت

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۴

    انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی عالمی تنظیم ہیومین رائٹس واچ نے نائیجیریا میں فوج کے ناقابل جواز حملے میں سیکڑوں شیعہ مسلمانوں کے قتل کی مذمت کی ہے۔

  • نائیجیریا: فوج کی بربریت میں بچے بھی شہید

    نائیجیریا: فوج کی بربریت میں بچے بھی شہید

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۳

    نائیجیریا کی فوج نے زاریا شہر میں شیعہ مسلمانوں کے وحشیانہ قتل عام سے پہلے متعدد کم سن بچوں کو بھی بلاجواز گولیاں مار کر شہیدکر دیا تھا۔

  • نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر مغربی ملکوں کی خاموشی شرمناک ہے: شیعیان پاکستان کے قائد علامہ ساجد علی نقوی

    نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر مغربی ملکوں کی خاموشی شرمناک ہے: شیعیان پاکستان کے قائد علامہ ساجد علی نقوی

    Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۲۰:۳۲

    شیعیان پاکستان کے قائد علامہ ساجد علی نقوی نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر مغربی ملکوں کی خاموشی کو شرمناک قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • خودمختار ممالک کے مابین ثقافتی مصنوعات کی تجارت کا راستہ ہموار کیا جائے: وزیر ثقافت
    خودمختار ممالک کے مابین ثقافتی مصنوعات کی تجارت کا راستہ ہموار کیا جائے: وزیر ثقافت
    ۹ hours ago
  • قطر پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت اور دوحہ کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں: ایران
  • سلامتی کونسل صیہونی حکومت کے خلاف ’’فیصلہ کن اقدامات‘‘ کرے: او آئی سی کا مطالبہ
  • عباس عراقچی: پابندیوں کے خاتمے کے تعلق سے تین یورپی کے ساتھ ہمارے مذاکرات ہمیشہ جاری رہے
  • قطرکے وزیراعظم: اسرائیل کے موجودہ حکمراں متکبر ہیں اور یہ سمجھتے ہيں کہ انہیں تحفظ حاصل ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS