-
نائیجیریا کی فوج نے زاریا سانحے میں جان بحق ہونے والے مسلمانوں کی لاشوں کو جلا دیا
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۲نائیجیریا کے سرگرم سیاسی کارکنوں نے انکشاف کیا ہے کہ نائیجیریا کی فوج نے زاریا سانحے میں جان بحق ہونے والے مسلمانوں کی لاشوں کو اجتماعی قبروں میں دفن کرنے کے ساتھ ساتھ بعض لاشوں کو جلا دیا ہے۔
-
نائیجیریا، مظاہرین پر پولیس کا تشدد
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۶نائیجیریا کی پولیس نے بے گناہ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام اور آیت اللہ الزکزاکی کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کرنے والے پرامن مظاہرین پر اندھا دہند فائرنگ کرکے تین شیعہ مسلمانوں کو شہید اور کئی افراد کو شدید زخمی کردیا۔
-
پاکستان میں تین روز کے عام سوگ کا اعلان
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۲پاکستان میں پاراچنار کے علاقے میں شیعہ مسلمانوں کے ہونے والے قتل عام کے بعد مجلس وحدت مسلمین نے تین روز کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔