SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

شیعوں کا قتل عام

  • طالبان نے بھی ایک ہزارہ کو شہید کیا۔ ویڈیو

    طالبان نے بھی ایک ہزارہ کو شہید کیا۔ ویڈیو

    Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶

    ایک ویڈیو افغانستان سے منظر عام پر آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان عناصر نے ایک شخص کو صرف اس لئے گولیوں سے بھون دیا کہ اُس کا تعلق ہزارہ (شیعہ) برادری سے تھا۔

  • داعش افغانستان میں امریکہ کے شکست خوردہ منصوبے کی تکمیل کے درپے

    داعش افغانستان میں امریکہ کے شکست خوردہ منصوبے کی تکمیل کے درپے

    Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ داعش افغانستان میں امریکہ کے شکست خوردہ منصوبے کی تکمیل کے درپے ہے۔

  • حوزہ علمیہ قم میں افغان شیعہ برادری کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ

    حوزہ علمیہ قم میں افغان شیعہ برادری کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ

    Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۰

    امریکی و تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش کے ہاتھوں افغان شیعہ برادری کے قتل عام کے خلاف ایران کے مقدس شہر قم میں علما و طلاب نے مظاہرہ کیا۔

  • شیعہ سنی دونوں ایک ہی گلستاں کے پھول ہیں، افغانستان کی شیعہ کونسل کا بیان

    شیعہ سنی دونوں ایک ہی گلستاں کے پھول ہیں، افغانستان کی شیعہ کونسل کا بیان

    Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۸

    افغانستان کی شیعہ علما کونسل نے طالبان سے افغان عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • افغانستان، شہدائے نماز کی نماز جنازہ۔ ویڈیو

    افغانستان، شہدائے نماز کی نماز جنازہ۔ ویڈیو

    Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴

    گزشتہ جمعے کو امریکی مولود دہشتگرد تکفیری ٹولے داعش نے نماز جمعہ کے دوران قندھار کی شیعہ جامع مسجد میں تین خودکش دھماکے کئے جس میں سو سے زائد نمازی شہید و زخمی ہو گئے۔ ویڈیو میں شہدا کے جنازوں پر ادا کی گئی نماز اور بعض شہدا کے لواحقین کو گریہ و زاری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • بین الاقوامی سطح پر سانحہ قندھار کی مذمت کا سلسلہ جاری

    بین الاقوامی سطح پر سانحہ قندھار کی مذمت کا سلسلہ جاری

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱

    قندھار میں بی بی فاطمہ (ع) جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری داعش نےقبول کی ہے۔

  • افغانستان میں شیعہ نمازی دہشتگردوں کے نشانے پر، اس بار قندھار کی شیعہ جامع مسجد پر حملہ کیا

    افغانستان میں شیعہ نمازی دہشتگردوں کے نشانے پر، اس بار قندھار کی شیعہ جامع مسجد پر حملہ کیا

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱

    افغانستان کے شہر قندھار کی شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد تیس سے تجاوز کر گئی۔

  • قندوز کے مظلوم عوام کے لئے ایران کی مدد

    قندوز کے مظلوم عوام کے لئے ایران کی مدد

    Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۲

     افغانستان کے صوبہ قندوز کے سانحے کے متاثرین کے لئے انسان دوستانہ امداد لے کر اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک طیارہ افغانستان پہنچا ہے۔

  • افغانستان میں مسلکی اختلافات کو ہوا دینے کی سازش کی مذمت

    افغانستان میں مسلکی اختلافات کو ہوا دینے کی سازش کی مذمت

    Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • افغانستان، نمازیوں پر پھر حملہ، متعدد شہید و زخمی

    افغانستان، نمازیوں پر پھر حملہ، متعدد شہید و زخمی

    Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴

    افغانستان کے شہر قندوز میں گزشتہ روز جمعے کی نماز کے دوران ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • خودمختار ممالک کے مابین ثقافتی مصنوعات کی تجارت کا راستہ ہموار کیا جائے: وزیر ثقافت
    خودمختار ممالک کے مابین ثقافتی مصنوعات کی تجارت کا راستہ ہموار کیا جائے: وزیر ثقافت
    ۲۰ minutes ago
  • قطر پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت اور دوحہ کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں: ایران
  • سلامتی کونسل صیہونی حکومت کے خلاف ’’فیصلہ کن اقدامات‘‘ کرے: او آئی سی کا مطالبہ
  • عباس عراقچی: پابندیوں کے خاتمے کے تعلق سے تین یورپی کے ساتھ ہمارے مذاکرات ہمیشہ جاری رہے
  • قطرکے وزیراعظم: اسرائیل کے موجودہ حکمراں متکبر ہیں اور یہ سمجھتے ہيں کہ انہیں تحفظ حاصل ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS