SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

شیعوں کا قتل عام

  • افغانستان؛ شیعہ جامع مسجد میں دھماکہ، درجنوں شہید، واقعے کی ایران کی جانب سے مذمت

    افغانستان؛ شیعہ جامع مسجد میں دھماکہ، درجنوں شہید، واقعے کی ایران کی جانب سے مذمت

    Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳

    افغانستان کے صوبہ قندوز کے شہر سیدآباد کی شیعہ جامع مسجد میں نمازجمعہ کے دوران خود کش دہشت گردانہ حملے میں پچاس سے زائد نمازی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

  • سرزمین حجاز، 50 سے زيادہ افراد سزائے موت کے منتظر

    سرزمین حجاز، 50 سے زيادہ افراد سزائے موت کے منتظر

    Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱

    ریاستی قتل کی ایک اور مثال، سعودی نوجوان کو آل سعود کی پالیسیوں سے اختلاف کرنے کے جرم میں سزائے موت دیدی گئي۔

  • افغانستان میں شیعہ نسل کشی کا ایک اور واقعہ

    افغانستان میں شیعہ نسل کشی کا ایک اور واقعہ

    Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷

    افغانستان کے صوبے بغلان میں تکفیری دہشت گردوں نے ہزارہ شیعہ مسلمانوں کو نہایت بے دردی کے ساتھ شہید کردیا ہے۔

  • مشہد کی لڑکیوں کا کابل کے دہشت گردانہ واقع کے خلاف مظاہرہ

    مشہد کی لڑکیوں کا کابل کے دہشت گردانہ واقع کے خلاف مظاہرہ

    May ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شیعہ آبادی والے علاقے میں قائم لڑکیوں کے سید الشہداء اسکول کے باہر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے خلاف مشہدی لڑکیوں نے اس شہر میں افغانستان کے قونصلیت کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس واقعہ میں شہید اور زخمی ہونے والے کے لئے اظہار یکجہتی کیا۔

  • النمر خاندان سے آل سعود کی دشمنی، شہید باقر النمر کے بھائی گرفتار

    النمر خاندان سے آل سعود کی دشمنی، شہید باقر النمر کے بھائی گرفتار

    Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۹

    سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے شہید شیخ باقر النمر کے بھائی کو گرفتار کر لیا۔

  • مچھ دہشت گردی میں لشکر جھنگوی اور داعش کا ہاتھ ہے: پاکستانی وزیر اعظم

    مچھ دہشت گردی میں لشکر جھنگوی اور داعش کا ہاتھ ہے: پاکستانی وزیر اعظم

    Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہزارہ برادری کے ساتھ ہونے والے ظلم پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مکمل تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے۔

  • پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت

    پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت

    Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں گیارہ کان کنوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔

  • سانحہ مچھ کے خلاف پورے پاکستان میں دھرنے جاری

    سانحہ مچھ کے خلاف پورے پاکستان میں دھرنے جاری

    Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • اقوام متحدہ نے سانحہ مچھ کی مذمت کی

    اقوام متحدہ نے سانحہ مچھ کی مذمت کی

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲

    پاکستان بھر میں سانحہ مچھ کے خلاف جاری احتجاج اور دھرنوں کے بعد اب اقوام متحدہ نے بھی مچھ میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت کی۔

  • سانحہ مچھ کے خلاف پورے پاکستان بھر میں دھرنے اور مظاہرے

    سانحہ مچھ کے خلاف پورے پاکستان بھر میں دھرنے اور مظاہرے

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۱

    کوئٹہ میں سانحہ مچھ کے خلاف ہزارہ شیعہ مسلمانوں کا دھرنا جاری ہے اور وہ کان کنوں کی میتیں رکھ کر دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ جبکہ کوئٹہ کے سوگواروں سے اظہاریکجہتی کے لئے پاکستان کے دیگر شہروں میں بھی احتجاج دھرنے شروع ہوگئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ، مظاہرین پر تشدد
    لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ، مظاہرین پر تشدد
    ۵ minutes ago
  • فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائی، ایک اور کامیابی
  • بنگلہ دیش میں انتخابات کا اعلان
  • سری نگر جامع مسجد میں نماز کی اجازت نہ دیا جانا افسوسناک ، عمر عبد اللہ
  • غزہ میں بڑی تعداد میں مارے گئے دہشت گرد اسرائیلی فوجی، صیہونی میڈیا نے خود بتا دی تعداد
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS