-
افغانستان؛ شیعہ جامع مسجد میں دھماکہ، درجنوں شہید، واقعے کی ایران کی جانب سے مذمت
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳افغانستان کے صوبہ قندوز کے شہر سیدآباد کی شیعہ جامع مسجد میں نمازجمعہ کے دوران خود کش دہشت گردانہ حملے میں پچاس سے زائد نمازی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شیعہ سنی اختلافات اور تفرقہ پیدا کرنے والوں کے ہاتھ کاٹ دیں گے ، ہمارے بہت سے بے گناہ شیعہ بھائي بہنوں کے شہید کیا گيا ہے، طالبان
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۴ہرات میں طالبان کے ڈپٹی گورنر نے کہا ہے کہ گزشتہ برسوں میں غیر ملکیوں نے افغانستان میں شیعہ سنی جھگڑا پیدا کرنے کی بہت کوشش کی لیکن ہم افغانستان میں تفرقہ پیدا کرنے والوں اور غیر ملکیوں کے ہاتھ کاٹ دیں گے ۔
-
بیروت میں شیخ قبلان کی تشییع جنازہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱مجلس اعلائے اسلامی شیعیان لبنان کے سربراہ شیخ عبد الامیر قبلان کی مراسم تشییع منگل 07 ستمبر2021 کو بیروت میں منعقد ہوئے، جس میں لبنان اعلی حکام نے شرکت کی۔
-
افغان شیعہ علماء کونسل نے طالبان کی مشروط حمایت کا اعلان کردیا
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲افغان شیعہ علماء کونسل نے کہا ہے کہ مطالبات تسلیم ہونے کی شرط پر حکومت کی تشکیل میں طالبان کے ساتھ تعاون کریں گے۔
-
یزد میں عید غیدیرخم کا جشن، کار ریلی کا انعقاد
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸ایران کے شہر یزد میں عید غدیر خم کے موقع پر جشن کا انعقاد موٹرسائیکل اور کار ریلی کی صورت میں کیا گیا۔ اس جشن کا انعقاد یزد شہر کی ثقافتی ،سماجی اور کھیلوں کی تنظیموں کی جانب سے کیا گیا۔ جشن کے اس قافلے میں کرونا ایس او پیز کی پابندی کی گئی اور لوگوں کی بڑی تعداد نے کاروان جشن میں شرکت کی۔
-
طالبان کا نظریہ داعش کا نہیں ، شیعہ و سنی مساوی طور پر قابل احترام ، شیعوں کا تحفظ ہم کريں گے ، طالبان کا بڑا اعلان
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۴طالبان نے کہا ہے کہ اس کے نظریات، داعشی نہیں ہیں ۔
-
افغان شہدا کی یاد میں مشہدِ مقدس میں کانفرنس
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے والے امریکہ کے جرائم کا تذکرہ اور ان سے اعلان نفرت و بیزاری کے لئے قرار دئے گئے ’’ہفتۂ امریکی انسانی حقوق‘‘ کے موقع پر آج مشہد مقدس میں ایک کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں افغان دارالحکومت کابل میں ہوئے شہیدوں کو یاد کیا جائے گا۔
-
سعودی عرب میں ایک نوجوان کو پھانسی، بحرینی گروہوں کی جانب سے مذمت
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱بحرین کے چودہ فروری اتحاد نے سعودی عرب میں ایک شیعہ نوجوان کو پھانسی دینے کے واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس گھناؤنے عمل کی مذمت اور اسے وحشیانہ اور غیرانسانی قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں شیعہ نسل کشی کا ایک اور واقعہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷افغانستان کے صوبے بغلان میں تکفیری دہشت گردوں نے ہزارہ شیعہ مسلمانوں کو نہایت بے دردی کے ساتھ شہید کردیا ہے۔
-
ایران میں شیعوں اور سنیوں کے مفادات ایک ہیں، صدارتی امیدوار
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴ایران کے نامزد صدارتی امیدواروں نے کارنر میٹنگوں اور بااثر سیاسی و مذہبی رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتوں میں اندرونی مسائل ، اقتصادی مشکلات اور خارجہ امور کے بارے میں اپنی پالیسیوں پر روشنی ڈالنے کے ساتھ قومی وحدت اسلامی کو یقینی بنائے رکھنے کی ضرورت پر دیا ہے۔