اردن کے رکن پارلمان نے بے ضمیر عرب حکام سے سوالات کے ذیل میں سوئی ہوئي امت کو بیدار کرنے کی کوشش کی ہے۔
جبری گمشدگیوں کے معاملے کو لے کر متاثرین نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔
سعودی عرب کے عوام نے العوامیہ میں آل سعود حکومت کے ہاتھوں مسجد امام حسین (ع) کو شہید کئے جانے پر سخت غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
برصغر کی معروف علمی شخصیت، ر ممتاز مذہبی رہنما اور حکیم امت کہے جانے والے مذہبی اسکالر ڈاکٹر کلب صادق کو حسینہ غفرآنماب میں سپرد خاک کردیا گیا۔
پیغمبر اکرم کا مقدس وجود، تمام مسلم اقوام کی محبت و عقیدت کا محور و مرکز ہے۔ پیغمبر سے سب محبت کرتے ہیں، یہ نقطہ اجتماع ہے، یہی اصلی مرکز ہے۔
اس سال چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عراق میں غیر ملکی زائرین کی آمد نہایت محدود پیمانے پر رہی ہے۔
پاکستان کے وزیر مذہبی امور کی زیر صدارت علمائے کرام کے اجلاس میں مسلکی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے 20 نکاتی متفقہ ضابطۂ اخلاق تیار کر لیا گیا ہے۔
جب سے اس علاقے میں اسلامی بیداری کے آثار نمایاں ہوئے ہیں، اس وقت سے تفرقہ انگیزی کی کوششیں بھی تیز ہو گئی ہیں۔
اگر آج آپ استکباری قوتوں اور قوموں کی ابلاغیاتی فضا پر قابض قوتوں کے بیانوں پر غور کریں تو پائیں گے کہ ان میں تفرقے کی دعوت دی جا رہی ہے۔
اس وقت اس خطے میں دو ارادے ہیں جو ایک دوسرے سے متصادم ہیں۔