-
سعودی فورسز کی فائرنگ شیعہ نوجوان جاں بحق
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱سعودی فورسز کی جارحیت میں العوامیہ کا ایک اور نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے۔
-
شام، عراق و یمن میں حق و باطل کا معرکہ
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۵پاکستان کے شیعہ اور اہلسنت علماء نے کہا ہے کہ شام، عراق، یمن اورافغانستان میں حق و باطل کا معرکہ جاری ہے۔
-
العوامیہ کے مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۶بحرینی عوام نے العوامیہ کے شیعہ مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ اورعرب بادشاہتوں کی مداخلت کے باعث پاکستان سازشوں کا شکار
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کی اتحادی عرب بادشاہتوں کی مداخلت کے باعث پاکستان داخلی و خارجی سازشوں کا شکار ہو رہا ہے۔
-
سانحہ پاراچنار اور زائریں کو درپیش مسائل حل نہ کرنے کے خلاف مظاہرہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۳پاکستان کے عوام نے سانحہ پاراچنار، شیعہ زائریں کو درپیش مسائل حل نہ کرنے اور تکفیری دہشتگردوں کو معافی دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
زائرین کے لئے مشکلات امریکہ اور آل سعود کی خوشنودی کے لئے
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰محکمہ حج و اوقاف کا شعبہ زائرین اور زائرین کے مسائل سے لاتعلق اور غیر فعال ہے۔
-
پارا چنار واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲پاکستان کے عوام نے سانحہ پارا چنار کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
دہشتگرد، فرقے کی آڑ میں کارروائیاں کرتے ہیں
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴جمعیت علمائے پاکستان نے کہا ہے کہ دہشتگرد و فتنہ گرعناصر ہمیشہ فرقے کی آڑ میں سازشیں اور کارروائیاں کرتے ہیں۔
-
تکفیری سوچ مسلمانوں کے قتل عام کا سبب : علامہ ناصر عباس
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴ہمیشہ سے انتہاء پسند طبقے نے اسلام کا نام لے کر خود اسلام اور مسلمانوں کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔
-
پاکستان میں عید نوروز
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۲پاکستان میں عید نوروز کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔