-
فرانس میں پر تشدد مظاہروں کا خدشہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱فرانس کی پولیس نے دار الحکومت پیرس اور ملک کے دوسرے بڑے شہروں میں پر تشدد مظاہروں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
یوکرین میں نامہ نگاروں اور صحافیوں کو مشکلات کا سامنا
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱یوکرین کی حکومت نے مخالف جماعتوں اور بیشتر ذرائع ابلاغ کی سرگرمیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
-
طالبان کے ہاتھوں ہزارہ اور تاجیک صحافیوں کی گرفتاری
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶افغان صحافیوں نے طالبان کے ہاتھوں تاجیک اور ہزارہ صحافیوں اور نامہ نگاروں کو ڈرانے دھمکانے ، گرفتار کرنے اور تشدد کا نشانہ بنانے پر سخت تشویش ظاہرکی ہے
-
پاکستان میں صحافی کے قتل پر احتجاج
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵لاہور پریس کلب کے صدر کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں کہنا تھا کہ صحافی معاشرے کا آئینہ ہوتے ہیں وہ معاشرے میں رونما ہونیوالے واقعات کو من و عن بیان کرکے معاشرے میں چھپے ناسوروں کی نشاندہی کرتے ہیں ۔
-
افغانستان 2021 میں صحافیوں کیلئے اچھا سال ثابت نہیں ہوا
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳افغانستان 2021 میں صحافیوں کیلئے اچھا سال ثابت نہیں ہوا۔
-
صحافی پر پابندی کے بعد آئی آر آئی بی کے سربراہ کا بیان
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹی وی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس ادارے کے رپورٹروں کی صحافتی جرات و شجاعت نے برطانیہ کی متکبر حکومت کو سیخ پا کردیا ہے۔
-
گمشدہ صحافی مدثر نارو کے لواحقین سے پاکستان کے وزیراعظم کی ملاقات
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲پاکستان میں وزیراعظم عمران خان نے گمشدہ صحافی مدثر نارو کے لواحقین سے ملاقات کر لی ہے۔
-
فلسطینی نامہ نگاروں پر صیہونی حکومت کی جفائیں
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰یورپ - بحیرہ روم خطے میں سرگرم ہیومن رائسٹ واچ کی ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ غاصب صیہونی ٹولے نے دسیوں فلسطینی نامہ نگاروں کو انکے کام یا اعتقادات کی وجہ سے سزائیں دی ہیں۔
-
پاکستانی سینیٹ میں صحافیوں کے تحفظ کا بل منظور
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶پاکستانی سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی میں متنازعہ احتساب آرڈینینس ترمیمی بل پاس
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴پاکستان کی قومی اسمبلی نے متنازعہ احتساب آرڈینینس ترمیمی بل پاس کردیا ہے۔