-
نئی صحافی پالیسیوں کے خلاف کشمیری صحافیوں کا ردعمل
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
کابل میں سرکاری ملازمین کی بس کو دھماکے سے اڑادیا گیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹افغانستان ميں صحافیوں اورسرکاری ملازمين کے خلاف دہشت گردانہ واقعات بڑھتے جارہے ہیں۔
-
سال 2020 میں صحافت سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہلاکتوں میں اضافہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳سال2020 میں دنیا بھرمیں صحافت سے تعلق رکھنے والے 65 افراد مختلف واقعات میں مارے گئے
-
افغانستان، میڈیا اور انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے نشانے پر
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تین سال کے دوران میڈیا اور انسانی حقوق کے اداروں سے جڑے 65 افراد کو ٹارگٹ کیا گیا۔
-
دو ہزار بیس میں پچاس صحافی قتل کئے گئے
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶ودھاؤٹ بارڈر رپورٹرس نے اعلان کیا ہے کہ دوہزار بیس میں پچاس صحافیوں کو اپنے پیشے کی بنا پر جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے جبکہ یہ رپورٹرس ایسے ممالک میں تھے جہاں جنگ نہیں تھی۔
-
ڈینیل پرل کیس کے ملزمان کی رہائی کے احکامات
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰ڈینیل پرل کیس کے ملزمان کو 18 سال کے بعد نئے عدالتی احکامات کے ذریعے جیل سے رہائی مل گئی ہے۔
-
افغانستان، مقامی ٹی وی چينل کی خاتون اینکر کا قتل
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴افغانستان میں ایک ہفتے کے دوران میڈیا سے وابستہ افراد کے قتل کا تیسرا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
ٹرمپ اپنی نازیبا حرکتوں کو عام کرنے والے صحافی کو نکلوانے پر تلے
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۴ڈونلڈ ٹرمپ کے کرتوتوں سے پردہ اٹھانے والے فاکس نیوز کے نامہ نگار کو امریکی صدر نے چینل سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایک اور سعودی صحافی قتل ، بن سلمان شک کے دائرے میں
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۰ایک اور سعودی صحافی مشکوک طور پر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
-
ایران پر پابندیوں کے خلاف ایران میں مقیم غیرملکی نامہ نگاروں کا احتجاج
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰ایران میں غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں اور صحافیوں نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیاں جاری رکھنے پر احتجاج کیا ہے۔