-
استاد ایک معنوی کمانڈر اور شاگرد ایک مجاہد ہے: وزیر صحت ایران
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴ملک میں قائم ہونے والی پہلی اسمارٹ یونیورسٹی کے قیام کی خبر دیتے ہوئے ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر عین اللہی نے کہا کہ اس یونیورسٹی میں ہماری کوشش یہ ہے کہ میڈیکل تعلیم کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی اور اعلیٰ تعلیمی وسائل کو استعمال میں لاکر طلبہ کی تربیت کریں۔
-
شوگر کے مرض میں مبتلا نہ ہونے کا آسان فارمولا
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱محققین کا کہنا ہے کہ کھانے کے بعد تھوڑی سی چہل قدمی بھی ہاضمے اور بلڈ شوگر کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔
-
منکی پاکس کے 6600 معاملات، امریکہ میں ہنگامی حالت کا اعلان
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴امریکی وزیر صحت نے منکی پاکس کے پھیلنے کے پیش نظر ہنگامی حالت کا اعلان کردیا۔
-
جو بائیڈن کینسر میں مبتلا، وائٹ ہاؤس کی صفائی
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۷امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے کینسر می مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
-
ان پودوں سے مچھروں کو دور بھگائیں
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۶گرمیوں کے موسم میں مچھروں کی بھرمار ہوتی ہے، جو گھر کے کسی بھی کونے میں نظر آتے ہیں اور رات کو اپنی گونجتی آواز اور کاٹنے سے ہمیں پریشان کرتے ہیں۔
-
خود اعتمادی کی کمی کی ۶ نشانیاں
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹کم خود اعتمادی ہر شخص کی روزمرہ زندگی کے مختلف پہلوؤں کو متاثر کر سکتی ہے۔
-
طبی شعبے میں ایران کی ایک اور پیشرفت
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶ایران کی نالج بیسڈ پیداوار کے ماہر علی طباطبائی کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت ایران میں طبی شعبے میں پیشرفت اور بیماروں کی رفاہ و آسائش کا ایک اور نمونہ ہے۔
-
بیمار خاتون کے رونے پر امریکی ڈاکٹروں نے جرمانہ عائد کر دیا
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۷علاج کی غرض سے اسپتال آنے والی ایک خاتون پر امریکی ڈاکٹروں نے صرف اس لئے جرمانہ عائد کر دیا کہ وہ اپنی تکلیف کو لے کر پریشان تھی اور رو رہی تھی۔
-
عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منکی پاکس کے اسّی فیصد مریضوں کی تصدیق
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے بارہ ملکوں میں منکی پاکس کے اسّی مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ پچاس معاملات کی تحقیقات جاری ہیں
-
ایران میں ایس ایم اے کی دواؤں کی تیاری
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱ایران کے محکمہ خوراک و دوا کے سربراہ نے بتایا ہے کہ ملک میں پہلی بار ایس ایم اے کی دوا کے پیداوری یونٹ نے کام شروع کردیا ہے۔