-
ایران کورونا ویکسین تیار کر رہا ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶ڈاکٹر حریرچی نے کہا ہے کہ ایرانی کورونا ویکسین بنانے کے لئے ضروری اقدامات اٹھائے جارہے ہیں جو آنے والے ہفتوں میں انسانی مرحلے میں داخل ہوگی۔
-
کورونا سے نجات کا راستہ مل گیا: عالمی ادارہ صحت
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ 4 کروڑ8 لاکھ کے قریب افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔
-
ایرانی ڈاکٹروں کا کمال، ایران، انتہائی پیچیدہ نیورو سرجری کرنے والا دنیا کا تیسرا ملک بن گیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱ایران کے شہر شیراز کے میڈیکل کالج کے ماہر ڈاکٹروں نے دماغ کی ایک انتہائي مشکل اور پیچیدہ سرجری کر کے سبھی کو حیرت میں ڈال دیا ہے اور اپنے ملک کو اس طرح کی سرجری کرنے والا دنیا کا تیسرا ملک بنا دیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا، اموات میں کمی اور صحت یابی میں اضافہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12ویں نمبر پر ہے۔
-
سعودی اتحاد، یمن کا تیل لوٹ رہا ہے: وزیر پیٹرولیئم یمن
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸یمن کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد اور اس کے ایجنٹ گزشتہ کئی برس سے یمن کا تیل لوٹ رہے ہیں جس کی وجہ سے جنگ زدہ یمنی عوام انتہائی مشکل حالات سے روبرو ہو گئے ہیں۔
-
تیرہ جولائی کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴ایران میں کورونا کے دولاکھ بائیس ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
یمن، کورونا کا علاج جڑی بوٹیوں سے ہوتا ہے - تصاویر
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰یمن میں اب تک ایک ہزار افراد کورونا میں مبتلا پائے گئے ہیں جن میں سے ڈھائی سو سے زائد بیماروں کو اپنی جان گنوانی پڑی ہے۔مگر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ اور اسکے نتیجے میں ملکی سطح پر ہونے والی تباہی کے پیش نظر کورونا کے مذکورہ اعداد و شمار حقیقی معلوم نہیں ہوتے۔ اقوام متحدہ کے مطابق یمن میں جنگ سے زیادہ، لوگ کورونا وائرس کی بھینٹ چڑھ سکتے ہیں۔ یہ تصاویر تعز شہر کے ایک بازار کی ہیں جہاں لوگ کورونا وائرس کا علاج کرنے کے لئے جڑی بوٹیاں خریدنے آتے ہیں۔
-
ایران میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۴ایران میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ انہتر ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
ایرانی نونہال نے ایک افغان نونہال کو نئی زندگی دی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۶باوجود اس کے کہ تہران کا امام خمینی (رح) اسپتال آجکل کووڈ نائینٹین وبا کے خلاف بر سر پیکار ہے، مگر اس کے ساتھ ساتھ وہاں ایک ایمرجنسی کیس کے تحت افغانستان کے ایک تین سالہ نونہال کا لیور ٹرانسپلانٹ کامیابی کے ساتھ انجام دے دیا گیا۔
-
ایران، ایک لاکھ انچاس ہزار کورونا مریض صحتیاب
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے دو ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ ایک لاکھ انچاس ہزار کورونا مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔