-
صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی شکست یقینی ہے: جان کیری
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی جو بائیڈن کے ہاتھوں شکست یقینی ہے۔
-
محمد توفیق علاوی عراق کے نئے وزیراعظم نامزد، سیاسی جماعتوں کی مبارکباد
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶عراق کے مستعفی ہونے والے وزیر اعظم عادل عبدالمهدی اور اس ملک کی سیاسی و مذھبی جماعتوں کے رہنماوں نے نئے وزیراعظم نامزد ہونے پر محمد توفیق علاوی کو مبارکباد دی ہے۔
-
عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس میں ٹرمپ کا منصوبہ مسترد
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶عرب لیگ نے فلسطینی صدر کی جانب سے بلائے گئے ہنگامی اجلاس میں ٹرمپ کی سینچری ڈیل کومسترد کردیا۔
-
امریکی صدرٹرمپ کے خلاف 111 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳ٹرمپ کے خلاف چارج شیٹ کانگریس کے ایوان بالا (سینیٹ) میں پیش کی گئی ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ کا مواخذہ21 جنوری کو
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے مقدمے کا باضابطہ آغاز 21 جنوری سے ہو گا۔
-
ایران و پاکستان کے مابین صمیمانہ روابط کے فروغ پر تاکید
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵پاکستان کے وزیرخارجہ نے تہران میں ایران کے صدر سے اہم دو طرفہ علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی۔
-
روسی صدر کا دورہ دمشق ، صدر بشار اسد سے ملاقات
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۳روس کے صدر پوتین نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں کہا ہے شام کے اقتدار اور اس کی ارضی سالمیت کے تحفط کے لئے بہت ہی بلند قدم اٹھائے گئے ہیں
-
او آئی سی کو کشمیر پر موثر آواز اٹھانی چاہئیے: پاکستان
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۳پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مسلم ممالک میں پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کریں گے۔
-
عراقی صدر نے بھی استعفی دے دیا
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۴عراق کے صدر برھم صالح کے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
عبداللہ عبداللہ نے انتخابی نتائج کو ماننے سے کیا انکار
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰افغانستان کے صدر اشرف غنی ایک بار پھر صدر کے عہدہ کا الیکشن جیت گئے ہیں۔