-
ٹرمپ کا کوئی ثانی نہیں، چاند کو مریخ کا حصہ قراردیدیا
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴امریکی صدر دنیا بھر میں اپنی غیر سنجیدہ باتوں کی وجہ سے مشہور ہیں لیکن اس بار تو انہوں نے کمال ہی کر دیا۔
-
زیارت وشمالی وزیرستان میں دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶پاکستان کےصدرعارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور دیگر اعلی حکام اور سیاسی و مذھبی جماعتوں نے جماعتوں نے شمالی وزیرستان اور زیارت میں دہشت گرد انہ حملوں کی شدیدمذمت کی ہے۔
-
بدامنی پھیلانے کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا، لبنان کے صدر
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰لبنان کے صدر نے شمالی علاقے طرابلس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بدامنی پھیلانے کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
-
نریندرمودی 30مئی کووزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱نریندرمودی 30مئی کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیں گے۔
-
امریکہ کے ساتھ کشیدگی میں ایران کامیاب و کامران ہو گا: صدر حسن روحانی
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کل رات ملک کے صحافیوں کیساتھ ہونے والی ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ کی سیاسی اور اقتصادی پابندیوں اور دباو کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نہ کبھی دباو میں آئی اور نہ ہی دباو میں آئے گی۔
-
قومی جمہوری اتحاد کے لیڈرنریندرمودی کو حکومت بنانے کی دعوت
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے لیڈرنریندر مودی نے سنیچر کی رات صدر جمہوریہ رامناتھ کووند سے ملاقات کرکے حکومت سازی کا دعوی پیش کیا جس کے بعد صدر نے انہیں وزیراعظم نامزد کیا اور حکومت سازی کی دعوت دی۔
-
ہندوستانی وزیراعظم مستعفی
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
کوئی بھی طاقت ایرانی قوم کو طاقت کے بل پر تسلیم نہیں کرسکتی: حسن روحانی
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایرانی قوم کبھی بھی منہ زوروں کے سامنے تسلیم نہیں ہوئی کہا کہ ایرانی قوم مذاکرات اور منطق پر یقین رکھتی ہے تاہم وہ جو یہ دعوی کرتے ہیں کہ ایران کو مذاکرات کی میز پر لائیں گے جھوٹ بولتے ہیں۔
-
وینزویلا کے سفارت خانے پر قبضے کے خلاف مظاہرہ
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲وینزویلا کے سفارت خانے کو قبضہ میں لینے کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرے بدستور جاری
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے چوبییسویں ہفتے بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کیے۔