-
ساز باز کرنے والے حق و حقیقت سے دور ہو چکے ہیں، مسجد الاقصیٰ کے خطیب
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱مسجد الاقصیٰ کے خطیب نے کہا ہے کہ غاصب صیہونیوں کے ساتھ صلح، ذلت و خواری اور حق و حقیقت سے منھ موڑنے کے مترادف ہے۔ ۔
-
ایرانی قوم نے ہمیشہ دشمنوں کو مایوس کیا، صدر مملکت
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مختلف میدانوں میں عوام کی موجودگی کو ایران کے دشمنوں میں ناامیدی و مایوسی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ازبکستان کے صدر سے ملاقات
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴ایران کے وزیر خارجہ نے ازبکستان کے صدر سے ملاقات کی ۔
-
ایران دوا سازی میں بھی خودکفیل، نوے فیصد ادویات ملکی پیداوار
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲صدر ایران نے دواسازی میں ایران کی توانائیوں پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
اتحادی حکومت کے ساتھ صدر پاکستان کے روابط
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
حکومت کے ساتھ روابط باہمی احترام پر مبنی ہیں، صدر پاکستان عارف علوی
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے اتحادی حکومت کے ساتھ اپنے روابط کو باہمی احترام پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں وسیع البنیاد قومی حکومت تشکیل دی جائے: حامد کرزئی
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے افغانستان میں ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کے موجوده حالات پر صدر عارف علوی کی گفتگو
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
عارف علوی سے منسوب بیان کی تردید
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸پاکستان کے ایوان صدر نے ، ڈاکٹر عارف علوی سے منسوب اس بیان کی تردید کی ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے انتخابات اور سینیٹ میں عمران خان کی مدد کی تھی ۔