-
عارف علوی سے منسوب بیان کی تردید
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸پاکستان کے ایوان صدر نے ، ڈاکٹر عارف علوی سے منسوب اس بیان کی تردید کی ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے انتخابات اور سینیٹ میں عمران خان کی مدد کی تھی ۔
-
بانی پاکستان محمد علی جناح کا یوم ولادت
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰آج بانی پاکستان محمد علی جناح کا یوم ولادت منایا جارہا ہے ۔
-
روس نے مذاکرات سے انکار نہیں کیا بلکہ وہ جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے: روسی صدرپوتین
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ روس جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے، روس نے کبھی بھی یوکرین کے ساتھ مذاکرات سے انکار نہیں کیا ہے۔
-
زیلنسکی جان لیں کہ صبر کی بھی ایک حد ہوتی ہے، ایران
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوکرینی صدر کے ایران کے خلاف الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیلنسکی ایران کے صبر کا امتحان نہ لیں۔
-
امریکہ یوکرین کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا، جوبائیڈن
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴امریکہ نے جنگ میں یوکرین کی ہمہ گیر حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پنجاب میں جنگ، اقتدار کی یا آئین و قانون کی؟
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کی نظر میں وہ سیاست کر رہی ہیں لیکن دونوں میں سے کسی کو فکر نہیں کہ اُن کی یہ سیاست پاکستان کی بنیادوں کو ہلا رہی ہے۔
-
صیہونی صدر کے دورۂ بحرین کے موقع پر تل ابیب ایئرپورٹ کی چیک پوسٹ پر حملہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰صیہونی حکومت کے صدر کے پہلے دورۂ بحرین کے موقع پر، تل ابیب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کی سیکورٹی داؤ پر لگ گئی۔
-
تہران میں عراقی وزیر اعظم کا سرکاری خیرمقدم
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰منگل کے روز، ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے سعد آباد ثقافتی اور تاریخی کمپلیکس میں عراق کے وزیر اعظم "محمد شیاع السودانی" کا سرکاری طور پر خیرمقدم کیا۔
-
چین میں احتجاج کے پیچھے مغربی ملکوں خاص طور سے امریکہ کا ہاتھ ہے، چینی صدر
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکہ اور مغربی ملکوں کو حالیہ ہنگاموں اور مظاہروں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
خون کے کینسر میں مبتلا چین کے سابق صدر جیانگ زی من انتقال کرگئے
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱چین کے سابق صدر جیانگ زی من 96 کی عمر میں انتقال کرگئے وہ خون کے کینسر میں مبتلا تھے۔