SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صدر

  • ھمسایہ ممالک کے ساتھ ایران کے تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش

    ھمسایہ ممالک کے ساتھ ایران کے تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش

    Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱

    ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ھمسایہ ممالک کے ساتھ ہمارے تعلقات کو خراب کرنے کوششیں کی جا رہی ہیں۔

  •  دشمنوں کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا ، صدر مملکت رئیسی

    دشمنوں کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا ، صدر مملکت رئیسی

    Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۷

    ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمنوں کی ہر طرح کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گی۔

  • کرسمس کے موقع پر صدر ایران کا تہنیتی پیغام

    کرسمس کے موقع پر صدر ایران کا تہنیتی پیغام

    Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے پوپ فرانسس کے نام تہنیتی پیغام میں دنیا بھر کے عیسایوں کو ولادت باسعادت حضرت عیسی علیہ السلام کی مبارک باد پیش کی ہے۔

  •  بغداد کی سلامتی کو تہران اپنی سلامتی سمجھتا ہے: سید ابراہیم رئیسی

    بغداد کی سلامتی کو تہران اپنی سلامتی سمجھتا ہے: سید ابراہیم رئیسی

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸

    عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے تہران میں صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  •  ایران کے سفیر نے یمنی عوام کی مظلومیت اور حقانیت کے دفاع میں بھر پورکردار ادا کیا

    ایران کے سفیر نے یمنی عوام کی مظلومیت اور حقانیت کے دفاع میں بھر پورکردار ادا کیا

    Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور وزیر خارجہ نے یمن میں ایران کے سفیر کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • پاکستان کا میزائل تجربہ

    پاکستان کا میزائل تجربہ

    Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰

    پاکستان نے بابر ایک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

  • امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ کی نسل پرستی مخالف قرارداد کی مخالفت

    امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ کی نسل پرستی مخالف قرارداد کی مخالفت

    Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کر کے ہرقسم کی نسل پرستی کی مذمت کی ہے۔

  • ایران و ترکی نے اقتصادی شعبے میں تعاون اور دہشتگردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر تاکید کی

    ایران و ترکی نے اقتصادی شعبے میں تعاون اور دہشتگردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر تاکید کی

    Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱

    تہران اور انقرہ نے اقتصادی شعبے اور دہشتگردی کے خلاف جدوجہد میں مشترکہ تعاون پر تاکید کی۔

  • حزب الله کی حمایت میں لبنان کے صدر کا بیان سامنے آ گیا

    حزب الله کی حمایت میں لبنان کے صدر کا بیان سامنے آ گیا

    Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰

    لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ حزب الله نے اب تک اپنے وعدوں پر عمل کیا اور جو کچھ بھی ہم نے کہا ہے حزب الله نے اس کا مثبت جواب دیا ہے۔

  • ترکی کے صدر کو بم دھماکے سے اڑانے کا منصوبہ ناکام

    ترکی کے صدر کو بم دھماکے سے اڑانے کا منصوبہ ناکام

    Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶

    ترکی کے سرکاری ٹیلیویژن چینل نے کہا ہے کہ رجب طیب اردوغان کی جانب سے خطاب کرنے والی جگہ سے ایک بم برآمد ہوا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران دنیا کا سب سے بڑا کھجور برآمد کرنے والا ملک
    ایران دنیا کا سب سے بڑا کھجور برآمد کرنے والا ملک
    ۵۴ minutes ago
  • آئی آر جی سی کی قانون شکنی کرنے والے آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی تصدیق
  • زہریلا کچرا، فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کا نیا اسلحہ
  • ہولوکاسٹ وہ جرم ہے جو یورپ والوں نے کیا ہے، فلسطینی عوام اس کی قیمت کیوں چکائيں؟
  • ہندوستان اور صیہونی حکومت کا مشترکہ دفاعی پروگرام
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS