SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صوبہ بہار

  • نریندر مودی ’ووٹ چوری‘ کر کے وزیر اعظم بنے ہیں، اور اس کا ثبوت موجود ہے: راہل گاندھی

    نریندر مودی ’ووٹ چوری‘ کر کے وزیر اعظم بنے ہیں، اور اس کا ثبوت موجود ہے: راہل گاندھی

    Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹

    راہل گاندھی نے کہا کہ ’’ہمارے پاس ووٹ چوری کے بہت سارے ثبوت ہیں۔ ہم ملک کے نوجوانوں اور جین-زی کے سامنے یہ ثابت کر دیں گے کہ نریندر مودی انتخاب چوری کر کے وزیر اعظم بنے ہیں۔‘‘

  • ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ریکارڈ توڑ 65 فی صد ووٹنگ

    ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ریکارڈ توڑ 65 فی صد ووٹنگ

    Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵

    ہندوستان کی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات 2025 کے پہلے مرحلے میں تقریباً 65 فی صد ووٹنگ ہوئی ہے جو ایک ریکارڈ ہے۔

  • ہندوستان: بہار میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ ختم، ووٹ چوری، نام ڈلیٹ سمیت تشدد کے واقعات کی بھی خبریں

    ہندوستان: بہار میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ ختم، ووٹ چوری، نام ڈلیٹ سمیت تشدد کے واقعات کی بھی خبریں

    Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶

    ہندوستان کی ریاست بہار میں آج جمعرات 6 نومبر کو اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالے گئے۔

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا

    ہندوستان: راہل گاندھی کا "ہائیڈروجن بم" ووٹ چوری سے متعلق سنسنی خيز انکشاف

    Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶

    ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف اپنی مہم کے دوسرے حصے کے طور پر بدھ کو پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔

  • ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 121 نشستوں کے لئے ووٹنگ شروع

    ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 121 نشستوں کے لئے ووٹنگ شروع

    Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲

    ہندوست کی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ اس مرحلے میں 121 حلقوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔

  • بہار میں انتخابی مہم کے آخری گھنٹے

    بہار میں انتخابی مہم کے آخری گھنٹے

    Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۱

    ہندوستان کی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے۔

  • مودی اور نیتیش پر بھڑکیں پرینکا، حکومت نے عوام کے حصے کی دولت چند سرمایہ دار دوستوں کو سونپ دی

    مودی اور نیتیش پر بھڑکیں پرینکا، حکومت نے عوام کے حصے کی دولت چند سرمایہ دار دوستوں کو سونپ دی

    Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰

    پرینکا گاندھی نے بیگوسرائے میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے این ڈی اے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ 20 برس کی حکومت کے باوجود بہار کے عوام ہجرت، مہنگائی اور بے روزگاری سے نبردآزما ہیں۔

  • تیجسوی یادو کے اعلان پرسوال اٹھانے والی بی جے پی نے بھی ایک کروڑ نوکری دینے کا کیا وعدہ

    تیجسوی یادو کے اعلان پرسوال اٹھانے والی بی جے پی نے بھی ایک کروڑ نوکری دینے کا کیا وعدہ

    Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۱

    ہندو ستان کی ریاست بہار کے اسمبلی انتخاب کے پیش نظر حکمران اتحاد این ڈی اے نے جمعہ کو اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا۔

  • ہندوستان: سمندری طوفان

    ہندوستان: سمندری طوفان "مونتھا" کے نتیجے میں کئی ریاستوں میں عام زندگی درہم برہم

    Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰

    ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں سمندری طوفان "مونتھا" نے ساحلی علاقوں میں تباہی مچادی ہے اور اس طوفان نے ساحل سے ٹکرانے کے بعد کئی ریاستوں میں عام زندگی کو درہم برہم کردیا ہے۔

  • "فیل ڈبل انجن حکومت"، تہواروں کے موسم میں ریل گاڑیوں میں زبردست بھیڑ، مودی پر برسے راہل

    Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹

    لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی نے ہفتے کو تہواروں کے موسم میں مختلف ریل گاڑیوں میں ہونے والی زبردست بھیڑ پر مرکز اور بہار کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

Show More

خاص خبریں

  • شام ؛ ادلب کے کفر تکریم میں شدید دھماکہ، ساحلی شہروں میں مظاہرے
    شام ؛ ادلب کے کفر تکریم میں شدید دھماکہ، ساحلی شہروں میں مظاہرے
    ۹ hours ago
  • بنگلہ دیش میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا، عوامی لیگ سڑکوں پر نکلنے کو تیار
  • ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی مسلط کردہ جنگ میں پاکستانی عوام اور حکومت کی حمایت پر علی لاریجانی کا شکریہ
  • کانگریس: آئين و جمہوری اقدار کے مخالف آج سیاسی فائدے کے لئے اس کا دم بھر رہے
  • پاکستان : تارکین وطن کی اسمگلنگ کا مقابلہ کرنے کے بارے میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS