SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صوبے خیبرپختونخوا

  • ٹل پاراچنار مین شاہراہ کی بندش کے خلاف دھرنا

    ٹل پاراچنار مین شاہراہ کی بندش کے خلاف دھرنا

    Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸

    ضلع کرم میں ٹل پاراچنار مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر 186 روز سے بند ہیں، جس کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو گئے۔

  • پاکستان: صوبۂ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک

    پاکستان: صوبۂ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک

    Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۳

    خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک ہوگئے۔

  • پاکستان : بنوں شہر میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے

    پاکستان : بنوں شہر میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے

    Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۴

    پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا میں واقع بنوں شہر کے 2 تھانوں اور ایک چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کئے ہیں۔

  • پاکستان: مسجد میں دھماکہ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما سمیت متعددافراد زخمی

    پاکستان: مسجد میں دھماکہ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما سمیت متعددافراد زخمی

    Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰

    دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

  • مسلمانوں کو قتل کرنے والے مجاہد نہیں دہشت گرد ہیں

    مسلمانوں کو قتل کرنے والے مجاہد نہیں دہشت گرد ہیں

    Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵

    مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ انسان اور عالم دین کے خلاف جہاد نہیں دہشتگردی ہے

  • پارا چنار کی صورتحال انتہائی تشویشناک، کینسر اور دل کی بیماریوں میں مبتلا 300 بچے جان کی بازی ہار گئے

    پارا چنار کی صورتحال انتہائی تشویشناک، کینسر اور دل کی بیماریوں میں مبتلا 300 بچے جان کی بازی ہار گئے

    Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۸

    ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کرم نے صدر پاکستان کو خط لکھ کر ٹل، پاڑہ چنار سڑک کھولنے کی اپیل کی ہے۔

  • پاکستان و افغانستان کے مابین سرحدی راستہ بدستور بند، تجارتی سرگرمیاں بری طرح متاثر

    پاکستان و افغانستان کے مابین سرحدی راستہ بدستور بند، تجارتی سرگرمیاں بری طرح متاثر

    Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱

    پاکستان و افغانستان کے مابین بارڈر پر فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا تاہم سرحدی راستہ بدستور بند ہے اور دوطرفہ تجارت اور پیدل آمدورفت معطل ہے۔

  • پاکستان کے وزیر دفاع کا ملک کے سابق  فوجی جنریلوں پر بڑا الزام!

    پاکستان کے وزیر دفاع کا ملک کے سابق فوجی جنریلوں پر بڑا الزام!

    Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹

    پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے الزام لگایا ہے کہ جنرل باجوہ، جنرل فیض حمید اور بانئ پی ٹی آئی نے دہشت گردوں کو پاکستان میں واپس بسایا ہے۔

  • پاراچنا: غذائی اشیاء اور فیول کی شدید قلت، عوام سوکھی روٹی کھانے پر مجبور

    پاراچنا: غذائی اشیاء اور فیول کی شدید قلت، عوام سوکھی روٹی کھانے پر مجبور

    Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰

    پاراچنارپریس کلب کے باہر راستے کھولنے اور متاثرین کے لئے فوری ریلیف پیکج کیلئے دھرنا جاری ہے۔

  • جیش فرقان نے بنوں چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کی

    جیش فرقان نے بنوں چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کی

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰

    دہشت گردوں نے بنوں چھاؤنی میں بارود سے بھری گاڑیاں دھماکے سے اڑادیں جس کے نتیجے میں 5 خواتین اور 4 بچوں سمیت کم از کم 11 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوئے۔

Show More
خاص خبریں
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    ۵۰ minutes ago
  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

  • 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS