-
صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسمعٰیل خان میں تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ، 10 پولیس اہلکار جاں بحق
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسمعٰیل خان میں تھانہ چودہوان پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار جاں حق اور 6 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: کے پی کے میں پولیس اسٹیشن پر حملہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں ایک پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے کی خبر ہے۔
-
پاکستان: کان میں دھماکہ، 3 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے تین کان کنوں کے جاں بحق اور زخمی ہوجانے کی خبر ہے۔
-
خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن، 4 ہلاک
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
-
فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۴پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کی توثیق کی گئی۔
-
پاکستان میں ایک خطرناک دہشت گرد کی گرفتاری
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۳پاکستان کی پولیس نے ایک خطرناک تکفیری دہشت گرد کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔