ایک یہودی ربی کا کہنا ہے کہ صیہونیت کی ایجاد سے پہلے ہم فلسطین میں امن و سکون سے رہتے تھے۔
اسرائیل کے سابق سفارت کار کا کہنا ہے کہ طوفان الاقصیٰ سے نیتن یاہو کا سیاسی افسانہ منہدم ہو گیا۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ کی جنگ مشکل اور سست روی سے آگے بڑھ رہی ہے۔
ایک اسرائیلی چینل کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے شدید حملے اگلے دو ماہ تک جاری رہیں گے۔
اردن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے اہداف غزہ سے آگے ہیں۔
طوفان الاقصی آپریشن کے نتیجے میں سیکڑوں صیہونی آبادکار مقبوضہ فلسطینی سرزمین سے فرار ہوگئے ہیں۔
ٹائمز ایوی بیس نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیلی فوجی ویتنام جنگ کی بلٹ پروف جیکٹ استعمال کر رہے ہیں۔
حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اس کی ایک آنکھ جنوبی لبنان اور دوسری غزہ پر ہے۔
اسرائیلی فوج کے سابق جنرل اسٹاف اور مرکزی وزیر گادی آئزنکوٹ کا بیٹا غزہ میں فلسطینی مجاہدین کی کارروائی میں مارا گیا۔
اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیلی عوام، مزاحمت کے میزائلوں سے حیران و پریشان اور شاکی ہیں۔