SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

صیہونی

  • اسرائیلی فوجیوں کے لئے غزہ قبرستان بن گیا

    اسرائیلی فوجیوں کے لئے غزہ قبرستان بن گیا

    Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴

    صیہونی حکومت کی ایک ویب سائٹ کی رپورٹ ہے کہ جنگ غزہ کے 100 دنوں کے دوران 4 ہزار اسرائیلی فوجی معذور ہو چکے ہیں۔

  • اسرائیلی اقتصاد کو بڑا نقصان، 20 سال پیچھے ہوا

    اسرائیلی اقتصاد کو بڑا نقصان، 20 سال پیچھے ہوا

    Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵

    صیہونی ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ جنگ، اسرائیل کو 20 سال پیچھے لے گئی۔

  • جب اپنے ہی ہتھیاروں کا شکار ہوگئے اسرائیلی فوجی

    جب اپنے ہی ہتھیاروں کا شکار ہوگئے اسرائیلی فوجی

    Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۹

    اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ دھماکہ خیز مواد سے بھرے ٹرک کے پھٹنے کے نتیجے میں اسرائیل کے 6 فوجی ہلاک اور 30 ​​زخمی ہو گئے۔

  • جنگ غزہ، بندوقوں اور فوجی وردیوں کے ساتھ کام کرنے پر مجبور اسرائیلی

    جنگ غزہ، بندوقوں اور فوجی وردیوں کے ساتھ کام کرنے پر مجبور اسرائیلی

    Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶

    ایک اسرائیلی جریدے کی رپورٹ ہے کہ اسرائیلی فوجی بندوقوں اور فوجی وردیوں کے ساتھ کام کرنے پر مجبور ہیں۔

  • اسرائیل کو دلدل سے نکالنے کے لئے امریکی کوششیں

    اسرائیل کو دلدل سے نکالنے کے لئے امریکی کوششیں

    Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۸

    صیہونی حکومت کے جنرل اسٹاف کے سابق نائب سربراہ یائیر گولان نے حال ہی میں اسرائیلی اخبار معاریو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے ہونے والی تباہی کے باوجود، اسرائیل جنگ میں ایک کمزور فریق کی طرح ہے۔

  • اسرائیل اور مصر کے درمیان خفیہ مذاکرات کا انکشاف

    اسرائیل اور مصر کے درمیان خفیہ مذاکرات کا انکشاف

    Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰

    اسرائیل اور مصر کے درمیان حساس سرحدی مذاکرات کا انکشاف ہوا ہے۔

  • حزب اللہ سے جیت پانا مشکل ہے، امریکی خفیہ ایجنسی کا اعتراف

    حزب اللہ سے جیت پانا مشکل ہے، امریکی خفیہ ایجنسی کا اعتراف

    Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰

    امریکی خفیہ ایجنسی کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی فتح بہت ہی مشکل ہے۔

  • صالح العاروری کی شہادت کے بعد پہلی بار، اسرائیل پر راکٹوں کی بارش

    صالح العاروری کی شہادت کے بعد پہلی بار، اسرائیل پر راکٹوں کی بارش

    Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲

    حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ بیروت کے جنوبی مضافات میں صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں اسرائیل کے 2 اہم ٹھکانوں کو 62 راکٹوں سے نشانہ بنایا۔

  • جنگ غزہ، اسرائیلی حکام میں شدید اختلافات کا سبب بن گئی

    جنگ غزہ، اسرائیلی حکام میں شدید اختلافات کا سبب بن گئی

    Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵

    اب صیہونی حکومت میں یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ آیا 7 اکتوبر کو حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے یا نہیں؟ لیکن صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو اور وزیر جنگ یواف گالانٹ کے درمیان اس مسئلے پر شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہيں۔

  • کرمان دہشت گردانہ حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کی لیکن اصل ذمہ دار کون؟

    کرمان دہشت گردانہ حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کی لیکن اصل ذمہ دار کون؟

    Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹

    ایران کے صوبہ کرمان میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی، صیہونی حکومت نے کی تھی اور یہ حملہ داعش کے تکفیری ایجنٹوں کی مدد سے انجام دیا گیا ۔

Show More

خاص خبریں

  • "آپریشنل اور اسٹریٹجک انٹیلی جنس خزانہ" تل ابیب میں مچا کہرام، ایران کب کیسے دہشت گرد اسرائیل، امریکا اور مغربی ممالک کی کھولے گا پول
    ۸ hours ago
  • ایران کی طبی مصنوعات دنیا کے 60 ملکوں کو برآمد ہو رہی ہیں: نائب صدر
  • امریکا میں ایمرجنسی جیسے حالات، مظاہرین کو کچلنے کے لیے نیشنل گارڈ لاس اینجیلس میں داخل
  • اسپین میں " غزہ کے لئے آزادی " کی انوکھی مہم +ویڈیو
  • صیہونی فوجیوں پر القسام کے جیالوں کا پھر حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS