-
پورا اسرائیل ہمارے نشانے پر ہے
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸ایران کا کہنا ہے کہ پورا اسرائیل اس کے میزائلوں کے نشانے پر ہے۔
-
اسرائیلی کی ریزرو فورس کی دردناک صورتحال
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹صیہونی فوج کی ریزرو فورسز کی ایک خاتون اہلکار لیور موشایو جو چند روز قبل تک غزہ کے علاقے الشجاعیہ میں تعینات تھیں، کہتی ہیں کہ وہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں اور یہ نہیں جانتی کہ کس طرح اپنا کام پورا کریں، ان کے پاس اپنی بیٹی کے لیے پاوڈر دودھ خریدنے کی توانائی بھی نہيں ہے۔
-
پھر بے عزت ہوئے نیتن یاہو، فوجیوں نے دکھایا باہر کا راستہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵زخمی اسرائیلی فوجیوں نے نیتن یاہو کو اپنے کمرے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔
-
المغازی کیمپ میں انسانیت نے دم توڑ دیا، صیہونی ذرائع کا اعتراف
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱صیہونی حکومت نے فلسطین کے المغازی کیمپ کے خوفناک جرائم کا اعتراف کیا ہے۔
-
برطانوی صحافی نے اسرائیل کو دکھایا آئینہ، حضرت عیسی کو بھی قتل کر دیتے
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کے جشن کے موقع پر انگریز صحافی نے غزہ پٹی میں صیہونیوں کے جرائم کا ذکر کیا اور ایک الگ طرح کا پیغام دیا اور کہا کہ اگر حضرت مسیح غزہ میں موجود ہوتے تو وہ بھی صیہونیوں کے ہاتھوں قتل کر دیئے جاتے۔
-
غزہ کی جنگ صیہونی فوجیوں کے لئے مصیبت بن گئی، منشیات کے دم پر چل رہا ہے غزہ آپریشن
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳صیہونی حکومت کے ایک مرکز کی تحقیق اور مطالعات کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ صیہونی فوجیوں کی ایک بڑی تعداد غزہ جنگ کے بعد شدید ذہنی عارضے اور زخموں کا شکار ہوئی اور ان کی شراب اور منشیات کی لت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
-
اسرائیل کی فوجی چھاونی پر حزب اللہ کا بڑا حملہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے شبعا فارمز میں صیہونی فوج کی "زبدین" چھاونی کو مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔
-
صیہونی حکومت کے صدر: اسرائیل اس سے زیادہ جنگ جاری رکھنے کی توانائی نہیں رکھتا
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹غاصب صیہونی حکومت کے صدر ہرتزوک نے غزہ کی جنگ کے نتیجے میں تل ابیب کے لئے پیش آنے والی مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مشکلات اسرائیل کے لئے چیلنج بنی ہوئی ہیں۔
-
یمن کی طاقت نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی، سیکورٹی افسر کا اعتراف
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰صیہونی حکومت کے ایک انٹیلی جنس افسر نے اسرائیل کے خلاف یمن کی بحری کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنیوں کے پاس ہر قسم کے میزائلوں اور ڈرونز کا بڑا ذخیرہ ہے اور یہ اسرائیل کے لیے بہت بڑا خطرہ بن چکے ہیں۔
-
غزہ میں فوجیوں کی ہلاکت سے پریشان ہے اسرائیل
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸صیہونی حکومت کے خبر رساں ذرائع نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں استقامتی مجاہدین کے ہاتھوں 13 اعلیٰ فوجیوں اور فوجی افسران کی ہلاکت کی خبر دی ہے اور اس واقعے کو اسرائیل اور اس کی فوج کے لیے ایک المیہ قرار دیا ہے۔