-
امریکی اخبار کا اہم انکشاف، غزہ میں اسرائیل کو کیا ملے گا؟
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۰:۰۴وال اسٹریٹ جرنل نے ایک ذریعے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس برادری حماس کو ختم کرنے کے اپنے مقصد کو حاصل کرنے میں اسرائیل کی صلاحیت پر شک کرتی ہے۔
-
الشفا ہسپتال میں اسرائیل کو کیا ملا، امریکی چینل کا انکشاف؟
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۹ایک امریکی چینل کا کہنا ہے کہ الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے نيچے سرنگ نیٹ ورک کی موجودگی کا کوئی ثبوت یا اشارہ نہیں ملا ہے۔
-
یمن سے 10 ہزار نوجوان طوفان الاقصی کے لئے تیار+تصاویر
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۶یمن کے ایک صوبے میں طوفان الاقصی کے عنوان سے 10 ہزار رضاکاروں کو ٹریننگ دی جا رہی ہے۔
-
غزہ جنگ، بچوں کے قتل میں امریکہ برابر کا شریک، اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی بڑھا دی
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا خاموشی سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی بڑھا رہا ہے۔
-
الشفا اسپتال سے بھی ملی اسرائیل کو مایوسی
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴اسرائیل کے آرمی ریڈیو کا کہنا ہے کہ الشفا ہسپتال میں ہمارے قیدیوں کا کوئی سراغ نہیں ملا ۔
-
حزب اللہ کے اینٹی شپ میزائلوں نے امریکی بحریہ کی نیند حرام کر دی ہے
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵رائٹرز کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے اینٹی شپ میزائل امریکی بحریہ کے لیے خطرہ ہیں۔
-
اسرائیل کے سر چڑھ کر بول رہا ہے حزب اللہ کا بھوت
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸صیہونی حکومت پر حزب اللہ کا اتنا خوف طاری ہے کہ اس نے حزب اللہ کے میزائل حملے کے خوف کی وجہ سے غلطی سے خطرے کا سائرن بجا دیا۔
-
اسرائیل کے ایٹمی مراکز کا انتظام امریکا نے کیوں سنبھال لیا؟
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵صیہونیوں کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کی زد میں آنے کے چند روز بعد امریکیوں نے اسرائیل کے ایٹمی مراکز کا انتظام سنبھال لیا ہے۔
-
جنوبی اور شمالی اسرائیل تک پہنچے کئی ڈرون، کیا پیغام ہے اسرائیل کے لئے؟
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳عرب ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے شمال اور جنوب میں واقع حیفا اور ایلات کی بندرگاہوں کی فضائی حدود میں کئی ڈرونز کے داخل ہونے کی خبر دی ہے۔
-
بیک فائر، موساد کے سربراہ کو ایران کے خلاف دھمکی مہنگی پڑ گئی
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶ایک صیہونی میڈیا نے ایران کے خلاف موساد کے سربراہ کی حالیہ دھمکی کے اسباب پر روشنی ڈالتےہوئے لکھا ہے کہ اس سے ایران کی ہمت اور خود اعتمادی میں اضافہ ہوا ہے اور یہ غیر قانونی اور ناجائز حکومت کے لیے خطرناک ہے۔