-
مکڑی کا جالہ اور بھی کمزور ہو گیا!
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۳ایسی حالت میں کہ جب اسرائیلی حکومت کی فوج کے ٹوٹنے کے بارے میں انتباہات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ایک صیہونی تھنک ٹینک نے بڑھتے ہوئے اندرونی اور بیرونی خطرات کے درمیان اس حکومت کی فوجی طاقت کے خاتمے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
شیخ خضر عدنان کی شہادت پر انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ شروع
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸غزہ پٹی کے اطراف واقع صیہونی بستیوں پر راکٹ برسائے گئے ہیں۔
-
اسرائیلیوں کا اعتراف، مستقبل ہے تاریک!
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴ایک اسرائیلی جریدے کے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ مقبوضہ علاقوں کے 48 فیصد باشندوں کا خیال ہے کہ آنے والے برسوں میں "اسرائیل" کا مستقبل بہت زیادہ خراب ہوگا۔
-
اسرائیل پر پھر سائبر حملہ، موساد کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے موساد کی ویب سائٹ سمیت اس حکومت کی متعدد ویب سائٹس پر بڑے پیمانے پر سائبر حملے کی خبر دی۔
-
کیا رمضان المبارک کا اختتام، اسرائیل کے لئے خطرناک ہے؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی طاقت میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے صیہونی چینل نے بتایا ہے کہ اسرائیل رمضان المبارک کے اختتام کے بعد ایک خطرناک دور کی تیاری کر رہا ہے۔
-
اسرائیلی میڈیا کا اعتراف، ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہا ہے اسرائیل
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰قدس کے اسٹریٹیجک اور سیکورٹی امور کے اسرائیلی تحقیقاتی مرکز کا خیال ہے کہ اسرائیلی معاشرہ ایک ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور وہ منہدم معاشرہ ہے اور اس کی اسٹریٹجک بنیادوں کے بارے میں شکوک و شبہات روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کا حملہ، 33 فلسطینی زخمی
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱غاصب صیہونی فوجیوں نےمقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 33 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
فلسطینیوں کے مضبوط ارادوں کے سامنے اسرائیل ڈھیر
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶ایک صیہونی مقالہ نگار نے مقبوضہ علاقوں کے ابتر اور تھکا دینے والے حالات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کی کارروائیوں نے اسرائیل کو تھکا دیا ہے۔
-
اسرائیل پریشان، دشمن اس کی کمزوریوں سے واقف ہوگئے
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰عبرانی زبان کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے انکشاف کیا کہ سیکورٹی کے جائزوں سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل کو اس حقیقت کا سامنا ہے کہ اس کے دشمن اس کی کمزوریوں کی گہرائی سے واقف ہو چکے ہیں۔
-
شاباک نے اپنی تعریف کے پل باندھ دیئے!
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵صیہونی حکومت کی داخلی خفیہ ایجنسی شاباک نے دعوی کیا ہے کہ اس سال کے آغاز سے اب تک 200 مزاحمتی کارروائیوں کو ناکام بنایا جا چکا ہے۔