SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی

  • غیراسلامی قوتیں مسلمانوں کے خلاف صف آرا

    غیراسلامی قوتیں مسلمانوں کے خلاف صف آرا

    Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایم ایم اے کی بحالی کے بعد یہودیوں سے پیسے لینے والوں کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے۔

  • اسرائیلی شیاطین کی دھوکے بازی ۔ تصاویر

    اسرائیلی شیاطین کی دھوکے بازی ۔ تصاویر

    Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۵

    صیہونی فوج کی ’’مستعبرین‘‘ نامی یونٹ کے فوجی فلسطینی مظاہرین کے بیچ میں فلسطینی بھیس بنا کر گھس جاتے ہیں اور اس طرح دھوکہ دے کر با آسانی فلسطینی جوانوں کو گرفتار کر لیتے ہیں۔

  • درندہ اسرائیل! ۔ ویڈیو

    درندہ اسرائیل! ۔ ویڈیو

    Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶

    صیہونیوں کی درندگی ملاحظہ اور اسکی نابودی کی دعا کریں! ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری!

  • صہیونیوں کے قبہ الصخرہ پر حملے

    صہیونیوں کے قبہ الصخرہ پر حملے

    Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۹

    انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصی کے بعد قبہ الصخرہ پر بھی حملے شروع کر دیئے۔

  • آرتھوڈکس صیہونیوں اور اسرائیلی فوج میں ٹکراؤ ۔ ویڈیو

    آرتھوڈکس صیہونیوں اور اسرائیلی فوج میں ٹکراؤ ۔ ویڈیو

    Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۲

    اسرائیل میں ایک نئے قانون کے تحت اب صیہونی ربیوں (علماء) کو بھی فوج میں بھرتی ہونا پڑے گا۔ اسی قانون کو لے کر آرتھوڈکس صیہونی ربیوں اور فوجیوں میں ٹکراؤ ہوا جس کے نتیجہ میں فوجیوں نے انکی اچھی خبر لے لی۔ ظاہر ہے کہ جب یہ درندہ صفت صیہونی فوجی اپنوں پر رحم نہیں کرتے تو یہ دوسروں پر کیا رحم کریں گے؟!

  • سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ

    سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ"بن سلمان صیہونی ہے" کی گردش

    Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۲

    سوشل میڈیا پر بن سلمان صیہونی ہے، کے نام سے ہش ٹیگ گردش کر رہا ہے جس کا مقصد سعودی ولی عہد کی ان کوششوں پر احتجاج کرنا ہے جو وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے کر رہے ہیں۔

  • صیہونیزم اور سامراج کے مقابلے میں مزاحمت جاری رکھنے پرتاکید

    صیہونیزم اور سامراج کے مقابلے میں مزاحمت جاری رکھنے پرتاکید

    Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۲:۱۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • روم میں صیہونیت مخالف کانفرنس

    روم میں صیہونیت مخالف کانفرنس

    Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۰:۲۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونیوں کی تقریب میں شرکت سے برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما کا انکار

    صیہونیوں کی تقریب میں شرکت سے برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما کا انکار

    Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۷

    برطانیہ اور اسرائیل کے مشترکہ عشائیے اور اسی طرح بلفور شرمناک بیان کی صدسالہ تقریب میں شرکت سے لیبر پارٹی کے رہنما کا گریز صیہونیوں کی برہمی کا باعث بنا ہے۔

  • اسرائیلی فوج اور صیہونیوں میں ہوا ٹکراؤ ۔ تصاویر

    اسرائیلی فوج اور صیہونیوں میں ہوا ٹکراؤ ۔ تصاویر

    Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷

    اسرائیل کے آرتھوڈکس یہودیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ’’لازمی فوجی سروس‘‘ کو لے کر ٹکرا ہوا جس کے دوران چالیس صیہونیوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔ گزشتہ چند روز سے اسرائیل میں ’’لازمی فوجی سروس‘‘ کے خلاف اسرائیلی ربیوں کے اعتراضات جاری ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • برطانیہ اس جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیراعظم کیئر اسٹارمر
    برطانیہ اس جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیراعظم کیئر اسٹارمر
    ۷ hours ago
  • امارات میں امریکی فضائیہ کے پائلٹوں کی پناہگاہ پر حملہ
  • حکومت عوام کی خدمت کے لیے پوری قوت کے ساتھ سرگرم عمل رہے گی
  • پاکستان اور یورپی یونین کا مشرق وسطیٰ بحران کے حل کے لیے سفارتکاری پر زور
  • ایران : یوکرین ایران کے خلاف جارحیت میں تعاون کر رہا ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS