آرتھوڈکس صیہونیوں اور اسرائیلی فوج میں ٹکراؤ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/middle_east-i304871-آرتھوڈکس_صیہونیوں_اور_اسرائیلی_فوج_میں_ٹکراؤ_ویڈیو
اسرائیل میں ایک نئے قانون کے تحت اب صیہونی ربیوں (علماء) کو بھی فوج میں بھرتی ہونا پڑے گا۔ اسی قانون کو لے کر آرتھوڈکس صیہونی ربیوں اور فوجیوں میں ٹکراؤ ہوا جس کے نتیجہ میں فوجیوں نے انکی اچھی خبر لے لی۔ ظاہر ہے کہ جب یہ درندہ صفت صیہونی فوجی اپنوں پر رحم نہیں کرتے تو یہ دوسروں پر کیا رحم کریں گے؟!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲ Asia/Tehran