-
صیہونی حکومت کے خلاف سائبر حملوں اور مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری (ویڈیو)
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۸صیہونی حکومت کے اہم اور حساس مراکز کی ویب سائٹوں پر سائبر حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس بار سائبر اٹیکرز نے صیہونیوں کی ایک اسلحہ ساز کمپنی آئی ڈبلیو آئی کی ویب سائٹ کو نشانہ بنایا۔
-
غرب اردن میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶فلسطینی ذرائع نے غرب اردن کے علاقے طولکرم میں فلسطینی نوجوانوں اور غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
دنیا خاموش، ویسٹ بینک پر اسرائیل کا وسیع حملہ+ ویڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱فلسطینی ذرائع نے مغربی کنارے اور ویسٹ بینک میں واقع جنین کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی اطلاع دی ہے جبکہ مزاحمتی طاقتیں جارحین کا مقابلہ کرنے کے لیے اٹھ کھڑی ہوئی ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین میں وسیع پیمانے پر بجلی کی کٹوتی، سائبر حملے کا خدشہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۷ناجائز صیہونی ریاست اسرائیل کو ایک بار پھر وسیع پیمانے پر بجلی کی کٹوتی کا سامنا ہوا جس کے بعد صیہونی حکومت نے ایک بار پھر سائبر حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
صیہونیوں کے خلاف یہودیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونیت مخالف ہزاروں یہودیوں نے یوم نکبہ کی آمد پر مظاہرہ کیا، فلسطین کی حمایت کی اور ناجائز صیہونی ریاست کے جھنڈے کو نذر آتش کر دیا۔
-
اسرائیل کی مشکلات میں اضافہ، جہاد اسلامی اور حزب اللہ مل کر صیہونی دھمکیوں کا مقابلہ کریں گی
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸جہاد اسلامی فلسطین نے ناجائز صیہونی حکومت کی دھمکیوں سے نمٹنے کے لئے حزب اللہِ لبنان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلیوں کا اعتراف، مستقبل ہے تاریک!
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴ایک اسرائیلی جریدے کے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ مقبوضہ علاقوں کے 48 فیصد باشندوں کا خیال ہے کہ آنے والے برسوں میں "اسرائیل" کا مستقبل بہت زیادہ خراب ہوگا۔
-
مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی پھر یلغار
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۲انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں باب المغاربه کی سمت سے مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل پر پھر سائبر حملہ، موساد کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے موساد کی ویب سائٹ سمیت اس حکومت کی متعدد ویب سائٹس پر بڑے پیمانے پر سائبر حملے کی خبر دی۔
-
حرم ابراہیمی میں صیہونی پرچموں کی تنصیب اور اسے یہودی رنگ دینے کی کوششیں جاری
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰صیہونی حکومت نے الخلیل میں حرم ابراہیمی کو یہودی رنگ دینے کی پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے حرم کی دیواروں پر غاصب صیہونی حکومت کے پرچم نصب کرنا شروع کر دیے ہیں۔