SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقرا 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • اپنے فوجیوں کی عجیب و غریب بیماریوں سے پریشان ہے اسرائیل!

    اپنے فوجیوں کی عجیب و غریب بیماریوں سے پریشان ہے اسرائیل!

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰

    غاصب صیہونی فوجیوں میں خودکشیوں اور ذہنی امراض میں اضافے کی وجہ سے تل ابیت میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔

  • اسرائیلی وزیر اعظم حسن نصراللہ  کی دھمکی میں آ گیا: نیتن یاہو

    اسرائیلی وزیر اعظم حسن نصراللہ کی دھمکی میں آ گیا: نیتن یاہو

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴

    غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم نیتن یاہو نے موجودہ وزیراعظم لاپید پر کاریش گیس فیلڈ کے معاملے میں پیچھے ہٹنے اور حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے مقابلے میں تسلیم ہو جانے کا الزام لگایا ہے۔

  • اسرائیل پر طاری ہے سید حسن نصر اللہ کا خوف، اسرائیلی چینل کا اعتراف

    اسرائیل پر طاری ہے سید حسن نصر اللہ کا خوف، اسرائیلی چینل کا اعتراف

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۶

    صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی دھمکیوں کے خوف سے تل ابیب گیس نکالنا بند کردے گا۔

  • متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی صیہونی وزیر جنگ سے ملاقات

    متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی صیہونی وزیر جنگ سے ملاقات

    Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸

    متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد نے ہفتہ کے دن صیہونی ریاست کے وزیرجنگ بنی گانتز سے ملاقات کی ہے۔ اماراتی وزیرخارجہ گذشتہ ہفتے مقبوضہ فلسطین کے دورے پر ہیں۔

  • سید نصر اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیل میں کھلبلی

    سید نصر اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیل میں کھلبلی

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۷

    صیہونی نمائندے کا کہنا ہے کہ ہمیں حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی کاریش گیس فیلڈ کے بارے میں دھمکیوں کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔

  • بڑی جنگ کی تیاری میں حزب اللہ، ٹارگٹ ہوا لاک، نصر اللہ کا کھلا پیغام

    بڑی جنگ کی تیاری میں حزب اللہ، ٹارگٹ ہوا لاک، نصر اللہ کا کھلا پیغام

    Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۷

    حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ اربعین ملین مارچ در حقیقت کسی معجزے سے کم نہیں ہے۔

  • استقامتی فورسز کی کارروائی کے خوف سے اسرائیلیوں کی نیندیں حرام

    استقامتی فورسز کی کارروائی کے خوف سے اسرائیلیوں کی نیندیں حرام

    Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵

    فلسطینی گروہوں کی استقامتی کارروائیوں کے خوف سے صیہونی حکومت نے مقبوضہ سرزمینوں میں ہنگامی حالات کا اعلان کردیا ہے۔

  • ایران کے منصوبے سے اسرائیل میں خوف و ہراس

    ایران کے منصوبے سے اسرائیل میں خوف و ہراس

    Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۹

    صیہونی کمانڈر کا کہنا ہے کہ ایران کوشش کر رہا ہے کہ ہمارا وجود 10 یا 20 برسوں میں ختم ہو جائے۔

  • صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا

    صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا

    Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵

    صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔

  • نصر اللہ کی خاموشی سے امریکا اور اسرائیل پریشان کیوں ہیں؟

    نصر اللہ کی خاموشی سے امریکا اور اسرائیل پریشان کیوں ہیں؟

    Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۱

    سید نصر اللہ کی خاموشی بھی واشنگٹن اور تل ابیب کو پریشان کر رہی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • شام؛ طرطوس، لاذقیہ، حمص اور حما میں علویوں کی کال پر احتجاجی مظاہرے
    شام؛ طرطوس، لاذقیہ، حمص اور حما میں علویوں کی کال پر احتجاجی مظاہرے
    ۱۲ hours ago
  • ہندوستان کے وزیر اعظم نے 2025 کو کامیابیوں کا سال قرار دیا
  • افغانستان؛ طالبان انٹیلی جنس چیف کے معاون بم دھماکے میں جاں بحق
  • غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ؛ صومالیہ
  • Video | اسلامی جمہوریہ ایران نے قومی سطح پر تیار شدہ تین جدید ترین سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ کر دیئے+ ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقرا 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS