-
کیا اسرائیل یوکرین کو دفاعی سسٹم دے رہا ہے؟
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ ہم یوکرین کو دفاعی سسٹم نہیں دے سکتے اور اگر ہم نے انہیں دے دیا تو ہمارے ہاتھ خالی ہو جائیں گے۔
-
عرین الاسود نے نیتن یاہو کو ہواس باختہ کردیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱فلسطین کا عرین الاسود گروہ صیہونی حکومت کی نئی کابینہ کے لئے ایک بھیانک خواب بن چکا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں 60 ہزار فلسطینیوں کی نماز جمعہ میں شرکت
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶مسجد الاقصی میں جمعے کی نماز میں آج دسیوں ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
اسرائیل کی ڈیمونا ایٹمی تنصیبات کے قریب بھیانک آگ، ڈرون طیارہ تباہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷مقبوضہ فلسطین میں قائم اسرائیل کے میزائل سازی کے ایک کارخانے کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴بدھ کی صبح خبر رساں ذرائع نے غرب اردن میں صہیونی افواج کے ہاتھوں ایک فلسطینی کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
جنگ یوکرین میں اسرائیلی سازش کا انکشاف
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے یوکرین میں جدید انتباہی نظام کی منتقلی میں اس حکومت کے کردار کا انکشاف کیا ہے۔
-
عراقی کھلاڑی کا صیہونی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸غاصب صیہونی حکومت کو ایک بار پھر اُس وقت خفت اٹھانی پڑی جب جوجوتسو کی ورلڈ چیمپیئن شب میں عراقی کھلاڑی نے اس کے نمائندہ کھلاڑی کے ساتھ مقابلہ کرنے سے انکار کر دیا۔
-
غرب اردن پر صیہونی جارحیت اور نابلس میں فلسطینیوں کی جوابی فائرنگ
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کئے اور کم سے کم بیس فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے
-
اسرائیلی واچ ٹاور پر فلسطینیوں کا حملہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲صیہونیوں کے مسلسل تشدد اور حملوں کے جواب میں فلسطینی مجاہدین نے اس بار رام اللہ اور جنین میں واقع اسرائیلی واچ ٹاوروں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
مغربی کنارے میں فلسطینی مجاہدین کا دبدبہ، صیہونیوں کی نیندیں حرام
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹فلسطین کے خطے مغربی کنارے میں فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں اور نوبت یہ آ گئی ہے کہ وہ رات کو سونے سے ڈرنے لگے ہیں۔