SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

صیہونی حکومت

  • سنہ 2024 میں صیہونیوں کے ہاتھوں 111 گیارہ صحافی شہید

    سنہ 2024 میں صیہونیوں کے ہاتھوں 111 گیارہ صحافی شہید

    Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶

    فلسطینی صحافیوں اور نامہ نگاروں کی تنظیم نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سنہ 2024 میں صیہونیوں کے ہاتھوں 111 گیارہ صحافی شہید ہوئے ہیں۔

  • صیہونی آبادکاروں کے نام انصار اللہ کا پیغام

    صیہونی آبادکاروں کے نام انصار اللہ کا پیغام

    Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن حزام الاسد نے صیہونی آبادکاروں کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ اگر چین سے سونا چاہتے ہو تو جن ملکوں سے آئے ہو وہیں واپس لوٹ جاؤ۔

  • جنوبی لبنان کے شہروں بنی حیان اور مرکبا پر صیہونی فوج کی بمباری

    جنوبی لبنان کے شہروں بنی حیان اور مرکبا پر صیہونی فوج کی بمباری

    Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳

    لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی نے جنوبی لبنان میں واقع شہروں بنی حیان اور مرکبا پر صیہونی فوج کی بمباری کی خبر دی ہے۔

  • ایران کا ایٹمی معاہدے سے متعلق تعمیری مذاکرات پر آمادگی کا اظہار

    ایران کا ایٹمی معاہدے سے متعلق تعمیری مذاکرات پر آمادگی کا اظہار

    Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے چین کے سی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایران معاہدے کے حصول کے ہدف کے ساتھ، تعمیری اور بلا تاخیر مذاکرات کے لیے آمادہ ہے۔

  • پاکستان کا غزہ میں انسانی بحران روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ

    پاکستان کا غزہ میں انسانی بحران روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ

    Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸

    پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے غزہ میں انسانی بحران روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صیہونی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    صیہونی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹

    یمنی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائلی حملے کئے ہیں جبکہ تل ابیب میں کافی دیر تک خطرے کے سائرن بجتے رہے۔

  • شام کی سرزمین پر  صیہونی جنگي طیاروں کی بمباری

    شام کی سرزمین پر صیہونی جنگي طیاروں کی بمباری

    Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸

    صیہونی جنگي طیاروں نے شام کے حلب شہر اور السویدا کے خلخلہ ہوائي اڈے پر بمباری کی ہے۔

  • تل ابیب میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا مظاہرہ

    تل ابیب میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا مظاہرہ

    Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷

    صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب میں مظاہرہ کرکے قیدیوں کی رہائی کے لئے حماس کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ کیا ہے ۔

  • غزہ: صیہونی دہشت گردی میں 28 فلسطینی شہید 59 زخمی

    غزہ: صیہونی دہشت گردی میں 28 فلسطینی شہید 59 زخمی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶

    غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے فوجیوں کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے ۔

  • غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے

    غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے

    Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹

    صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی کو اپنے بھیانک اور وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 26 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

Show More

خاص خبریں

  • ماسکو میں رہبر انقلاب اسلامی مشیر علی لاریجانی اور ولادیمیر پوتین کی ملاقات
    ماسکو میں رہبر انقلاب اسلامی مشیر علی لاریجانی اور ولادیمیر پوتین کی ملاقات
    ۹ hours ago
  • اٹلی کی فلورنس یونیورسٹی نے اسرائیلی سائنسی اداروں کے ساتھ تعاون منقطع کر دیا
  • قالیباف: ایران شامی عوام کے ساتھ
  • صیہونی جارحیت میں متاثرہ ايئر ڈیفنس سسٹم کو تبدیل کر دیا گیا ہے، ایرانی فوج
  • انصار اللہ یمن اپنے بنائے ہوئے ہتھیاروں سے لڑ رہے ہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS