SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • جبالیا  میں  بم دھماکہ،  چار اسرائیلی فوجی ہلاک

    جبالیا میں بم دھماکہ، چار اسرائیلی فوجی ہلاک

    Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰

    شمالی غزہ میں جبالیا کے علاقے میں ایک بم دھماکے میں چار اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔

  • تیونس میں غزہ کے لئے امداد لے جانے والے جہاز کا شاندار استقبال

    تیونس میں غزہ کے لئے امداد لے جانے والے جہاز کا شاندار استقبال

    Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴

    تیونس کے عوام نے سیدی بوسعید بندرگاہ پہنچ کرغزہ پٹی کے محصور عوام کے لئے انساندوستانہ امداد کے حامل بحری جہازوں پر مشتمل کاررواں کا شاندار استقبال کیا

  • بیت المقدس میں صیہونیت مخالف کارروائی ، کم سے کم بیس صیہونی ہلاک و زخمی

    بیت المقدس میں صیہونیت مخالف کارروائی ، کم سے کم بیس صیہونی ہلاک و زخمی

    Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱

    مقبوضہ بیت المقدس میں مجاہدین کی صیہونیت مخالف ایک کارروائی میں کم سے کم بیس صیہونی ہلاک و زخمی ہوئے ہيں۔

  • یمنی فوج نے اسرائیل پر ڈرون حملہ کیا، صیہونی حکومت میں خوف و ہراس

    یمنی فوج نے اسرائیل پر ڈرون حملہ کیا، صیہونی حکومت میں خوف و ہراس

    Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۷

    صیہونی میڈیا نے یمن کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے النقب میں رامون فوجی اڈے پر یمنی فوج کے ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

  • اسرائیل کے صدر سے نئے پوپ کی ملاقات پر انسانیت برہم

    اسرائیل کے صدر سے نئے پوپ کی ملاقات پر انسانیت برہم

    Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷

    گزشتہ جمعرات کو کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی لیڈر پوپ لیو دی فورٹینتھ نے اسرائیل کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • اسرائیل کے حق میں تشہیر کرنے کے لیے گوگل کو ملے ساڑھے 4 کروڑ ڈالر

    اسرائیل کے حق میں تشہیر کرنے کے لیے گوگل کو ملے ساڑھے 4 کروڑ ڈالر

    Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳

    نتن یاہو کے دفتر اور گوگل کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت گوگل صیہونی حکومت کے حق میں تشہیراتی مہم شروع کرے گا۔

  • وینیس میں فلسطینی بچی

    وینیس میں فلسطینی بچی "ھند رجب کی آواز" کی گونج

    Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹

    وینیس فلم فیسٹیول میں غزہ کی 6 سالہ شہید بچی پر بننے والی کوثر بن ہنیہ کی فلم " ہند رجب کی آواز" کا اعلان ہوتے ہی ہال میں موجود سبھی لوگ کھڑے ہوگئے اور ہال 24 منٹ تک تماش بینوں کی تالیوں سے گونجتا رہا۔

  • مسلم حکومتیں صیہونی قاتلوں کو لگام دیں: اسپیکر قالیباف

    مسلم حکومتیں صیہونی قاتلوں کو لگام دیں: اسپیکر قالیباف

    Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰

    پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے مسلم امہ سے اپیل کی کہ یکصدا اور متحد ہوکر غزہ میں نسل کشی کی مذمت کریں۔

  • یمن، شہداء کی تشییع جنازہ +ویڈيو

    یمن، شہداء کی تشییع جنازہ +ویڈيو

    Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶

    گذشتہ جمعرات کو یمن پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں یمن کے وزیراعظم احمد الرھوی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ آج صبح صنعا میں انجام پائی۔

  • صیہونی حکومت نے پھر طبی مراکز کو نشانہ بنایا

    صیہونی حکومت نے پھر طبی مراکز کو نشانہ بنایا

    Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶

    صیہونی حکومت نے غزہ کے طبی اور خدماتی مراکز کے خلاف اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر غزہ کے مرکزی علاقے دیرالبلح میں شہدائے الاقصی اسپتال پر بمباری کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: بہار میں بانکی پور ضمنی الیکشن میں پرشانت کشور جیت گئے۔

    ہندوستان: بہار میں بانکی پور ضمنی الیکشن میں پرشانت کشور جیت گئے۔

    ۲ hours ago
  • ایران کے خلاف جنگ میں ٹرمپ کو کامیابی نہیں مل سکتی: گارڈین

  • غزہ میں غاصب اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی حملوں میں 7 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا حکمت آمیز موقف نظام کے سبھی ذمہ داروں کا نصب العین: ماہرین کی کونسل

  • ایران اور عمان کے درمیان نئے کوریڈور سمجھوتے کا آبنائے ہرمز کے کھلنے یا بند رہنے سے کوئی تعلق نہیں: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS