-
جل گیا اسرائیل+ ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴مقبوضہ فلسطین میں ایک صنعتی علاقے میں وسیع پیمانے پر آگ لگ گئی۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کا اجلاس ایک شرارت ہے: ایران
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۷ایران کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی اور امریکی حکام کے ساتھ بعض عرب ممالک کے اجلاس کو "شرارت" کا عنوان دیتے ہوئے اُسے فلسطینی کاز کے ساتھ غداری قرار دیا۔
-
بحرین سے اسرائیل کی دوستی، فوجی اتاشی بھی معین
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸صیہونی حکومت نے بحرین کے لئے اپنا فوجی اتاشی معین کر دیا ہے۔
-
فلسطین میں یوم الارض کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرے
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴فلسطین میں یوم الارض ایک ایسے وقت منایا جا رہا ہے جب مظلوم فلسطینی قوم کے حقوق پچھلے ستر برس سے زائد عرصے سے جاری غاصبانہ قبضے، اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات اور بین الاقوامی اداروں کی خاموشی کی وجہ سے مسلسل پامال ہو رہے ہیں۔
-
فلسطین کے سینئر رہنما کا بڑا اعلان، ایران ہی فلسطینی مزاحمت کا سچا حامی ہے
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ صرف ایران ہی فلسطینی مزاحمت کا سچا حامی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، درجنوں فلسطینی زخمی
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے اپنے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
کینسر کی تشخیص اورعلاج میں ایران دنیا کے پہلے پانچ ملکوں میں شامل
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱پرامن ایٹمی شعبے میں ایران کی ترقی کے نئے منصوبوں کا جلد اعلان ہوگا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کارروائی، 4 صیہونی ہلاک+ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸مقبوضہ فلسطین میں ایک شہادت پسندانہ کارروائی میں 4 صیہونی ہلاک ہوگیا۔
-
احتجاج کے ڈر سے اسرائیلی وزیراعظم کا غیراعلانیہ مصر کا دورہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴اسرائیلی وزیراعظم مصر کے غیر اعلانیہ دورہ پر قاہرہ پہنچے۔
-
اسرائیل پرطاری ہے ایران اور حزب اللہ کا خوف
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶صیہونی حکومت پر اسلامی جمہوریہ ایران اور حزب اللہ لبنان کے انتقام کا خوف پوری طرح طاری ہے۔