SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

صیہونی حکومت

  • حماس کو شام کی طرف سے فلسطین کی حمایت جاری رہنے کی امید

    حماس کو شام کی طرف سے فلسطین کی حمایت جاری رہنے کی امید

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۴

    حماس نے ایک بیان میں  کہا ہے کہ  ہماری شامی قوم سے اپیل   ہے کہ وہ اپنے چیلنجوں پر نمٹ لیں تاکہ فلسطین اور مزاحمتی فرنٹ کی حمایت کا اپنا رول جاری رکھ سکيں۔

  • بیروت پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت جاری مزید 83 افراد شہید و زخمی

    بیروت پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت جاری مزید 83 افراد شہید و زخمی

    Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹

    خبری ذرائع نے جمعرات کی صبح بیروت کے جنوبی نواحی علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی خبر دی ہے۔

  •  امریکی اقدام قابل افسوس اور اقوام متحدہ کی رپورٹ خوش آئند ہے: پاکستان

    امریکی اقدام قابل افسوس اور اقوام متحدہ کی رپورٹ خوش آئند ہے: پاکستان

    Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱

    پاکستان نے امریکا کی جانب سے اقومی متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • حزب اللہ کے ہاتھوں شکست کے بعد صہیونی فوجیوں کی پسپائی ؟

    حزب اللہ کے ہاتھوں شکست کے بعد صہیونی فوجیوں کی پسپائی ؟

    Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲

    صہیونی ذرائع ابلاغ میں لبنان پر صہیونی حکومت کی زمینی جارحیت کے خاتمے کی متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔

  • لبنان کے خلاف صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت کے 48 دن

    لبنان کے خلاف صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت کے 48 دن

    Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱

    لبنان کے خلاف صیہونی دہشتگردوں کی باضابطہ جارحیت کے آغاز کو آج اڑتالیس روز ہو گئے اور بیروت اور اس کے مختلف علاقوں پر اس کے بدستور حملے جاری ہیں ۔

  • ایران پر امریکی الزام صیہونی حلقوں کی گھناؤنی سازش کا نتیجہ

    ایران پر امریکی الزام صیہونی حلقوں کی گھناؤنی سازش کا نتیجہ

    Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۰

    اسماعیل بقائی نے امریکہ کے سابق اور موجودہ حکمرانوں پر قاتلانہ حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے دعووں کو بےبنیاد قرار دیتے ہوئے انہیں مسترد کر دیا ہے۔

  • غاصب اسرائیل کا جارحانہ اقدام اقوام متحدہ کے منشور کے منافی اورایران کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: او آئی سی

    غاصب اسرائیل کا جارحانہ اقدام اقوام متحدہ کے منشور کے منافی اورایران کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: او آئی سی

    Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴

    اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان جاری کر کے ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی حالیہ جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • اسرائیل کے وحشیانہ حملوں اور جارحیت کا سلسلہ جاری

    اسرائیل کے وحشیانہ حملوں اور جارحیت کا سلسلہ جاری

    Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱

    صیہونی حکومت آج بھی علاقے کے باشندوں پر اپنے وحشیانہ حملوں اور اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • حزب اللہ کا صیہونی فوجی ٹھکانوں ، فوجی سائٹوں اور صیہونی فوجی مراکز پر بڑا حملہ

    حزب اللہ کا صیہونی فوجی ٹھکانوں ، فوجی سائٹوں اور صیہونی فوجی مراکز پر بڑا حملہ

    Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوجیوں کی پیشقدمی روکنے اور صیہونی فوجی ٹھکانوں ، فوجی سائٹوں اور صیہونی فوجی مراکز کو جوابی حملوں کا نشانہ بنانے کے لئے چھتیس کامیاب کارروائیاں انجام دی ہیں۔

  • القسام بريگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی، صیہونی ذرائع نے 3 ہلاکتوں کا اعتراف کرلیا

    القسام بريگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی، صیہونی ذرائع نے 3 ہلاکتوں کا اعتراف کرلیا

    Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۲

    باخبر ذرائع کے مطابق، عزالدین قسام بريگیڈ نے ہفتے کے روز متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور ان کی بکتربند گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور روس کے وزرائے دفاع کی ماسکو میں ملاقات
    ایران اور روس کے وزرائے دفاع کی ماسکو میں ملاقات
    ۳ hours ago
  • روسی مندوب: یورپی ٹرائیکا ایران پر پابندیوں میں توسیع کا حق کھو چکا
  • غزہ میں شہداء کی تعداد 59 ہزار سے زائد، گزشتہ 24 گھنٹے میں 13 سو افراد متاثر
  • پاکستان: خیبر پختونخوا میں ووٹنگ
  • الحوثی: غزہ میں فلسطینیوں پر جو گذر رہا ہے وہ ایک حقیقی انسانی المیہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS